ETV Bharat / state

کلکتہَ: جی ایس ٹی سے متعلق ممتا کا وزیراعظم کو خط - Non-BJP states have written a letter to the Prime Minister regarding GST.

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جی ایس ٹی کے بقایاجات کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت جی ایس ٹی میں ریاستی حکومت کی حصے داری دینے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے۔

کلکتہَ: جی ایس ٹی سے متعلق ممتا کا وزیراعظم کو خط

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 7:29 PM IST

ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جی ایس ٹی کے بقایاجات کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت جی ایس ٹی میں ریاستی حکومت کی حصے داری دینے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے۔

کلکتہَ: جی ایس ٹی سے متعلق ممتا کا وزیراعظم کو خط
کلکتہَ: جی ایس ٹی سے متعلق ممتا کا وزیراعظم کو خط

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وزیر اعظم کو لکھے خط میں کہا ہے کہ 'تمام ریاستوں کے وزیر مالیت اور مرکزی وزیر مالیات کے درمیان جی ایس ٹی سے متعلق ایک معاہدہ ہوا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ 'پانچ برسوں میں ریاستوں کے جی ایس ٹی فنڈ میں ہونے والے کمی کو مرکزی حکومت پورا کرے گی۔ لیکن اس معاہدہ کو اصول کے مطابق حل نہیں کیا گیا۔ حالانکہ یہ پورا معاملہ آپسی اتتفاق پر منحصر ہے۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ کی وجہ سے گذشتہ 6 ماہ سے کسان مزدور نوجوان معاشی حالات سے دو چار ہیں۔ ایسے حالات میں ریاستی حکومت کی مدد کرنے کے بجائے ان پر مزید مالی بوجھ ڈالنا صحیح نہیں ہے۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی سے اس معاملے کو سنجیدگی سے لینے کی اپیل ہے۔ دوسری جانب ممتا بنرجی کے علاوہ مزید پانچ غیر بی جے پی ریاستوں نے مرکزی حکومت پر جی ایس ٹی میں حصے داری ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم کو خط لکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.