بنگال میں تشدد کے پس منظر میں وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ پولیس نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے
ضلعی مجسٹریٹ کو بتایا گیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سڑکوں پر پھنسے مسافروں کو کھانے اور پانی جیسی ضروری اشیاء کے لئے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ممتا بنرجی نے یہ بھی کہا کہ آپ احتجاج ضرور کریں لیکن قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔