ETV Bharat / state

آلو، پیاز کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار ممتا حکومت: لاکٹ چٹرجی

ہگلی سے بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے آج ممتا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آلو، پیاز کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار ریاستی حکومت ہے۔

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 9:16 PM IST

آلو، پیاز کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار ممتا حکومت:لاکٹ چٹرجی

مغربی بنگال میں 2021 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل چند سیاسی جماعتیں اصل موضوع پر بات کرنے کے بجائے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

ہگلی سے بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے آج ممتا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال میں آلو, پیاز سمیت دیگر سبزیوں کی قیمت میں اضافے کی ذمہ دار مرکزی حکومت نہیں بلکہ ترنمول کانگریس ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے آلو ، پیاز کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا تو پورا ملک اس کی زد میں آتا۔ بلکہ مغربی بنگال میں ہی صرف آلو ، پیاز کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوتا۔ ریاستی حکومت نے جان بجھ کر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔

ویڈیو
لاکٹ چٹرجی کا کہنا ہے کہ ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت نے آلو کے تاجروں سے کٹ منی اصول کرتی ہے. اسی کٹ منی کی وجہ سے تاجر منہ مانگی رقم اصول کر رہے ہیں.

مزید پڑھیں:

رکن اسمبلی قتل معاملہ: ضمنی چارج شیٹ میں بی جے پی لیڈر کا نام بھی شامل

بی جے پی کی رہنما کا کہنا ہے کہ ممتابنرجی کو کسانوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے وہ صرف سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں۔

مغربی بنگال کے کسانوں کی حالت پورے ملک میں سب سے زیادہ خراب ہے بنگال کے کسانوں کی فکر بی نہیں ہے دہلی کی بات کرتی ہیں۔ لاکٹ چٹرجی نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان کلیان بنرجی کو جوٹ مل کے مزدوروں اور روہنگیا مسلمانوں سے زیادہ ہمدردی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.