ETV Bharat / state

کلکتہ ہائی کورٹ کی جانب سے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلہ کو چیلنج کرنے کا فیصلہ - ممتا بنرجی کے وکیل سنجے باسو

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے وکیل سنجے باسو نے کہا ہے کہ وہ کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کوشک چندرا کے ذریعہ 5 لاکھ جرمانہ عاید کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس سلسلے میں اقدامات کریں گے اور مجھے یقین ہے کہ ہم کامیاب ہوں گے۔

کلکتہ ہائی کورٹ کی جانب سے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلہ کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 10:31 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ نے آج نندی گرام اسمبلی حلقے کے اسمبلی نتائج کو چیلنج کرنے والی ممتا بنرجی کی عرضی کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس کوشک چندرا نے خود کو الگ کرتے ہوئے ممتا بنرجی پر 5لاکھ روپے جرمانہ عاید کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جج کی غیرجانبداری پرسوال اٹھانے پرممتا پر5 لاکھ کا جرمانہ

ترنمول کانگریس نےجسٹس کوشک چندرا کی غیر جانبداری پر سوال اٹھاتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ کے کارگزار چیف جسٹس راجیش بنڈل سے درخواست کی تھی اس معاملے کی سماعت کسی اور جج کی عدالت میں کرایا جائے کیوں کہ جسٹس کوشک چندرا بحیثیت وکیل بی جے پی سے وابستہ رہے ہیں ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.