ETV Bharat / state

پانی کے تحفظ کا عہد، ممتا کی قیادت میں جلوس

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پانی کے تحفظ کے لیے ٹھاکر جوڑا سانکو سے گاندھی مورتی تک جلوس نکالا جس میں ریاستی وزراء سمیت فلمی ،ادبی دیگر اہم اداروں سے منسلک شخصیت نے شرکت کی ۔

پانی کے تحفظ کے لیے ممتا کی قیادت میں رہلی
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:16 PM IST

کولاکاتا میونسپل کارپوریشن کے محکمہ آبی وسائل نے کولکاتا شہر میں بیداری مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ پانی سپلائی کے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کچی بستیوں اور گھروں کا دورہ کرکے پانی کو بچانے سے متعلق لوگوں کو بتائیں۔

پانی کے تحفظ کے لیے ممتا کی قیادت میں رہلی

کولکاتامیونسپل کاریوریشن کے افسران نے بتایا کہ سروے کرنے کے دمدم،کاشی پور اور پیکا پارا جہاں سب سے زیادہ پانی ضایع ہوتا ہے میں سخت نگرانی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ دمدم اور کاشی پور علاقے میں 3,8000واٹر میٹر لوڈ کیا گیا ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مطابق روڈ کنارے نصب پانی کے نل کی وجہ سے سب سے زیادہ پانی کا ضیاع ہوتا ہے۔کولکاتا شہر میں کل 17,000پانی نل ہیں۔سروے مطابق زیادہ تر جگہوں پانی کا نقصان ہوتا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.