ETV Bharat / state

Mamata Congratulated Governor of Bengal ممتا بنرجی نے بنگال کے نو منتخب گورنر کو فون پر مبارک باد پیش کی - بنگال کے نئے گورنر سی وی آنند بوس

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بنگال کے نئے گورنر سی وی آنند بوس کو فون کے ذریعہ مبارک باد پیش کی۔ یاد رہے کہ جمعہ کو وزیر اعلیٰ نے آنند بوس کو گلدستہ بھیج کر مبارک باد پیش کی تھی۔ اس کے بعد، دونوں افراد نے سنیچر کو پہلی بار فون پر بات کی۔Mamata Congratulated bengal Governor on Phone

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 19, 2022, 6:23 PM IST

کولکاتا: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بنگال کے نئے گورنر سی وی آنند بوس کو فون کے ذریعہ مبارک باد پیش کی۔کئی منٹوں تک بات چیت کی۔وزیراعلیٰ نے گورنر سے یہ بھی پوچھا کہ وہ کب حلف اٹھانا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے بدھ کو حلف لے سکتے ہیںMamata Congratulated bengal Governor on Phone

ذرائع کے مطابق ممتا بنرجی نے آنند بوس کو حلف لینے کے لیے دو دن کی پیشکش کی - پیر (21 نومبر) اور بدھ (23 نومبر)۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے ریاست کے مستقبل کے گورنر سے کہا کہ وہ اپنی سہولت کے مطابق کسی ایک دن کا انتخاب کریں۔ اسی کے مطابق ریاستی حکومت حلف برداری کی تقریب کی تیار ی کرے گی۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آنند بوس کویہ بھی بتایا تھا کہ دہلی کے بنگا بھون میں بنگال کے کئی سینئر افسران ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ کو کوئی ضرورت محسوس ہو تو آنند بوس کو براہ راست افسران سے رابطہ کرنا چاہیے۔ وہ ہر قسم کا تعاون کریں گے۔

جمعہ کو وزیر اعلیٰ نے آنند بوس کو گلدستہ بھیج کر مبارک باد پیش کی تھی۔ اس کے بعد، دونوں افراد نے سنیچر کو پہلی بار فون پر بات کی۔ ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب بدھ کو ہی ہونے کا امکان ہے۔ تاہم اسے ابھی تک سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: CM Mamata Banerjee Letter ممتا بنرجی نے گنگا ندی میں کٹاؤ سے متعلق پی ایم مودی کو مکتوب لکھا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.