ETV Bharat / state

ممتا بنرجی ہی بی جے پی کو روک سکتی ہیں: موسم نور - mamata banerjee can stop the bjp in bengal says mausam noor

مالدہ میں ترنمول کانگریس کی صدر موسم بے نظیر نور نے کہا کہ ممتا بنرجی ہی واحد طاقت ہیں جو بی جے پی کو نہ صرف روک سکتی ہیں بلکہ بنگال سے ختم کر بھی سکتی ہیں۔

ترنمول کانگریس کی صدر موسم بینظیر نور نے کہا کہ ممتا بنرجی ہی واحد طاقت ہیں جو بی جے پی کو نہ صرف روک سکتی ہیں

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 1:51 PM IST

مغربی بنگال کے ضلع مالدہ میں مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔

مسلم اکثریتی مالدہ کی دو اہم سیاسی جماعتیں کانگریس اور ترنمول کانگریس ضلع کی تمام سیٹز پر اپنی اپنی جیت کے دعویٰ کرتی ہیں۔

ضلع مالدہ میں ترنمول کانگریس کی صدر موسم بینظیر نور نے کہا کہ ممتا بنرجی ہی واحد طاقت ہیں جو بی جے پی کو نہ صرف روک سکتی ہیں بلکہ بنگال سے ختم کر بھی سکتی ہیں۔

ترنمول کانگریس کی صدر موسم بینظیر نور نے کہا کہ ممتا بنرجی ہی واحد طاقت ہیں جو بی جے پی کو نہ صرف روک سکتی ہیں
ترنمول کانگریس کی صدر موسم بینظیر نور نے کہا کہ ممتا بنرجی ہی واحد طاقت ہیں جو بی جے پی کو نہ صرف روک سکتی ہیں

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی بھارتی سیاست میں سیکولرزم کی علمبردار ہیں۔ انہوں نے جس طرح سے مذہب اور نفرت کی سیاست کرنے والوں پر لگام لگا رکھی ہیں وہ قابل تعریف ہے۔

موسم نور کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی ملک میں واحد طاقت ہیں جو بی جے پی کو روک سکتی ہیں، ممتا بنرجی کی وجہ سے ہی بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ترنمول کانگریس کی ضلع سربراہ کا کہنا ہے کہ مالدہ ضلع میں بی جے پی کو ایک بھی سیٹ ملنے سے رہی۔ ممکن ہے کہ ضلع کی تمام سیٹیوں پر ترنمول کانگریس کا قبضہ ہو جائے۔

ممتا بنرجی بھارتی سیاست میں سیکولرزم کی علمبردار ہیں

انہوں نے کہا کہ مالدہ مسلم اکثریتی ضلع ہے جہاں ترنمول کانگریس کو عوام کی حمایت حاصل ہے اور اسی بنیاد پر ہمیں کامیابی مل سکتی ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات 2021 اس مرتبہ آٹھ مراحل میں ہوں گے تاہم پہلے مرحلے کی پولنگ 27 مارچ کو ہوئی تھی جبکہ اب دوسرے مرحلے کی پولینگ یکم مارچ کو ہوگی جس کے لیے تمام تیاریاں کی جارہی ہیں۔

دوسری طرف سی پول کے سروے رپورٹ میں ممتا بنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی تیسری مرتبہ حکومت بننے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.