ETV Bharat / state

ممتا کا کورونا ویکسین کی فراہمی میں بنگال کے ساتھ تعصب برتنے کا الزام - ویکسین کولےکرکوئی منظم پروگرام نہیں

ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت کے متعصبانہ رویہ کی وجہ سے بنگال میں ویکسینیشن کا کوئی منظم پروگرام نہیں چل رہا ہے۔

کورونا ویکسین کی فراہمی میں بنگا ل کے ساتھ سوتیلا رویہ:ممتا بنرجی

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 10:46 PM IST

مغربی بنگال میں ویکسین کی قلت کی شکایت کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت ویکسین معاملے میں بنگال کے ساتھ سوتیلا سلوک کررہی ہے. انہوں نے کہاکہ اترپردیش کو 3.5 کروڑ، مہاراشٹر کو تین کروڑ کوروناویکسین دی گئی ہے جب کہ بنگال کو صرف دو کروڑ ویکسین دی گئی ہے۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب متعصبانہ رویہ کی وجہ سے بنگال میں ویکسین کو لے کر کوئی منظم پروگرام نہیں چل رہا ہے ۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ چیف سیکریٹری کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مرکزی حکومت کو خط لکھ کر زیادہ سے زیادہ ویکسین کا مطالبہ کرے ۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال میں ویکسین پروگرام میں کسی بھی طرح سے لاپرواہی ہونی چاہئے۔

مزید پڑھیں: فرضی ویکسینیشن معاملہ: بی جے پی نے ممتا حکومت کے خلاف مورچہ کھولا

کل تک 2.17کروڑ خوراکیں دی گئی ہے ۔ہمیں ضرورت کے مطابق ویکسین نہیں ملے ہیں ۔اب تک صرف 1.99کروڑ ویکسین ملے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.