ETV Bharat / state

مغربی بنگال بی جے پی میں بڑی تبدیلی کا امکان - مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی

آئندہ اسبملی انتخابات سے قبل ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی کی انتظامیہ کمیٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کاامکان ہے ۔

مغربی بنگال بی جے پی میں بڑی تبدیلی کا امکان
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 5:57 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سکریٹری سبرتوبھٹاچاریہ کاکہنا ہے کہ آئندہ 2021 اسمبلی انتخابات کے مدنظر ریاستی بی جے پی کی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کاامکان ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی بی جے پی کی انتظامیہ کمیٹی میں بڑی تبدیلی صرف وقت کا انتظارہے۔بہت جلد بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے۔اس کے لیے بات چیت جاری ہئ۔

ریاستی جنرل سکریٹری کاکہناہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے گیارہ ضلع صدور ،گیارہانتظامیہ کمیٹی کوبدلنے کے لیے فہرست تیار کرکے دہلی بھیجی گئی ہے۔دہلی سے فہرست میں مہر لگنے کےبعد اس پر عمل کیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے سامنے2021اسمبلی انتخابات ہے۔ اس کے مدنظرریاستی بی جے پی کو مضبوط اور متوازن بنا کرانتخابی میدان میں اتارنے کی منصوبہ بندی ہے۔

ریاستی جنرل سکرٹری کے مطابق مغربی بنگال میں بی جے پی درست سمت میں گامزن ہے۔اگر لوگوں کی حمایت اسی طرح حاصل رہی تو ریاست میں آئندہ حکومت ہماری بنے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.