ETV Bharat / state

مہاراشٹر: 'حکومت ریاست کی ہمہ جہت ترقی کے لئے کام کرے گی' - ایک عوامی رابطہ

وزیراعلی ممتا بنرجی نے شیو سینا صدر اور نئے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار اور کانگریس لیڈر بالاصاحب تھوراٹ کو مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لئے مبارک باد دی۔

'مہاراشٹر کی حکومت ہمہ جہت کے لئے کام کرے گی'

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 4:32 PM IST

مغربی بنگال کی حکمرں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کیاہے کہ ادھو ٹھاکرے،شردپووار اور با صلا حب کو مہاراشٹر میں حکومت بنانے کےلیے مبارکباد ۔

انہوں نے کہاکہ آپ کی محنتی قیادت اور عزم کے تحت ہم ایک عوامی رابطہ اور مستحکم حکومت کے تئں پرُامید ہیں جوہمہ جہت کے لیے کام کرے گی۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ مہاراشٹر بھارت کے اقصتادی راجدھانی ہے۔ مہاراشٹر کے لوگوں نے بھارتیہ جنتاپارٹی کے خلاف ووٹ دیا ہے۔بھارتیہ جنتاپارٹی کو چھوڑ کر ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں عوام کے فیصلے کو تسلیم کرتی ہے۔

ترنمول سربراہ کاکہنا ہے کہ بی جے پی کو عوامی فیصلے کی قدر نہیں ہے۔ اس لیے حریف پارٹیوں کو عوامی حمایت حاصل ہونے کے باوجود حکومت سازی سے روکنے کی کوشش کرتی ہے ۔ بی جے پی کی سازش میں آئینی عہدے پر فائز افراد بھی ملوث ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات میں بڑی جیت درج کرنے کے پانچ سے چھ مہینوں کے اندر ہی ملک کی دیگر ریاستیوں کے عوام نے بی جے پی سے منہ موڑ لیا ہے۔

ممتابنرجی کے مطابق آنے والے دنوں میں بی جے پی کو مزید ذلتوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔بھارتی عوام نے تکبر، مغرور اور مذہب کے نام پر نفرت کی سیاست کو یکطرفہ طور پر نظر انداز کرنا شروع کردیا ہے۔

قابل ذکر ہے مسٹر ادھو ٹھاکرے نے ممبئی کے شیواجی پارک میں منعقد شاندار تقریب میں جمعرات کی شام ریاست کے 19 ویں وزیراعلی کے طور پر حلف لیا۔

اس تقریب میں مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے، ڈراوڑ منیتر كژگم (دراوڑ) کے سربراہ ایم کے اسٹالن اور پارٹی رہنما ٹی آڑ بالو ، کانگریس رہنما احمد پٹیل، این سی پی رہنما پرفل پٹیل کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور ریاست کے سابق وزیراعلی دیویندر فڑنویس بھی موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.