ETV Bharat / state

Madhyamik Student Commited Suicide: تشفی بخش رزلٹ نہ آنے پر طالبہ نے خودکشی کی - تشفی بخش رزلٹ نہ آنے پرطالبہ نے خودکشی کی

مرشدآباد ضلع کے سوتی تھانہ کے تحت کدم تلہ علاقے میں مادھیامک امتحانات 2022 Madhyamik Result میں کامیابی حاصل کرنے والی طالبہ نے تشفی بخش رزلٹ نہیں آنے پر خودکشی کر لی۔ Madhyamik Student Commited Suicide

Madhyamik Student Commited Suicide
تشفی بخش رزلٹ نہ آنے پر مدھیامک پاس طالبہ نے خودکشی کی
author img

By

Published : Jun 5, 2022, 4:27 PM IST

مرشدآباد: مغربی بنگال میں مادھیامک امتحانات 2022 کے نتائج Madhyamik Result کا اعلان کر دیا گیا ہے، اس مرتبہ بھی بانکوڑہ کے طلبا و طالبات نے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن اس درمیان ذہنی دباؤ کے سبب خودکشی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ Madhyamik Student Commited Suicide ندیا ضلع کے بعد مرشدآباد میں تشفی بخش رزلٹ نہیں آنے پر ذہنی دباؤ کی شکار ایک طالبہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ گھر والوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی واضح طور پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔ فی الحال تحقیقات جاری ہے۔ Madhyamik Student Commited Suicide

یہ بھی پڑھیں: Student Commits Suicide After Failing Exam: ندیا میں مدھیامک امتحان میں ناکامی کے بعد طالبہ کی خودکشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.