ETV Bharat / state

'ممتابنرجی کے حلقے میں کم ووٹنگ تشویش کی بات'

مغربی بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ممتا بنرجی جیتی ہیں مگر بھوانی پور میں کم ووٹنگ کے فیصد نے کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔

'ممتابنرجی کے حلقے میں کم ووٹنگ تشویش کی بات'
'ممتابنرجی کے حلقے میں کم ووٹنگ تشویش کی بات'
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 10:58 PM IST

مغربی بنگال پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ بھوانی پور اسمبلی سے ممتابنرجی فاتح ہیں اور اس کے لئے وہ مبارکبادی کے مستحق ہیں لیکن ان کی جیت کے باوجود کئی سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔

کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ ممتا بنرجی بھوانی پور اسمبلی حلقے سے ضمنی انتخابات لڑیں وہاں سب سے کم ووٹنگ ہوئی۔ یہ بڑی تشویش کی بات ہے۔ اس سے کئی سوال کھڑے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پپلی ضمنی انتخاب: رودر پرتاب مہاراتھی کی شاندار جیت

انہوں نے کہا کہ ممتابنرجی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ ہیں۔ بھوانی پور ان کا حلقہ ہے لیکن وہ دوسرے علاقوں کی طرح وہاں زیادہ ووٹنگ نہیں کروا سکیں۔

غورطلب ہے کہ ضمنی انتخابات میں جہاں ایک طرف شمشیرگنج اور جنگی پور اسمبلی حلقوں میں 70 سے زائد فیصد سے زائد ووٹنگ ہوئی دوسری طرف بھوانی پور میں 56 فیصد تک ہی پولنگ ہو پائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.