ETV Bharat / state

سیالدہ نئی ہٹی کے درمیان لوکل ٹرین خدمات معطل

سیالدہ مین سیکشن کے رانا گھاٹ اور نئی ہٹی کے درمیان پینٹا گراف ٹوٹ جانے کے سبب لوکل ٹرین سروس پوری طرح متاثر ہوگئی جس کے سبب عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا.

local train servicel disturb after pentagraph breakdow
سیالدہ نئی ہٹی کے درمیان لوکل ٹرین خدمات معطل
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 2:35 PM IST

سیالدہ مین سیکشن کے رانا گھاٹ اور نئی ہٹی کے درمیان پینٹا گراف ٹوٹ جانے کے سبب لوکل ٹرین سروس پوری طرح متاثر ہوگئی.

راناگھاٹ اور نئی ہٹی جنکشن کے درمیان پینٹا گراف ٹوٹ جانے کے سبب سیالدہ میں درجنوں لوکل ٹرینوں کو معطل کرنا پڑا.

سیالدہ نئی ہٹی کے درمیان لوکل ٹرین خدمات معطل

یکے بعد دیگرے لوکل ٹرینوں کی معطلی کے سبب عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا.اس پر مسافروں نے ناراضگی کا اظہار کیا.

ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے ہی راناگھاٹ اور نئی ہٹی کے درمیان پینٹا گراف ٹوٹنے کی اطلاع ملی. احتیاطاً اس سیکشن میں ٹرینوں کی آمدورفت معطل کرنی پڑی.

انہوں نے کہا کہ دوپہر کے بعد ہی اس روٹ ٹرینوں کی سروس دوبارہ بحال ہو سکتی ہے اس کے لئے پوری تیار کی جا رہی ہے.

سیالدہ مین سیکشن میں لوکل ٹرین سروس پوری طرح سے متاثر ہوئی. ابھی تک درجنوں لوکل ٹرینوں کو معطل کرنے کی اطلاع ہے

دوسری طرف مسافروں نے ریلوے انتظامیہ پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کیا.

ان کا کہنا ہے کہ ریلوے انتظامیہ پینٹاگراف کی مرمت کے کام میں لاپرواہی کا مظاہرہ کیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.