ETV Bharat / state

'جیت ہار میں ڈیڑھ انچ کا فرق' - مشہور گلوکار

بی جے پی کے رکن پارلیمان ،وزیر مملکت اور مشہور گلوکار بابل سپریو نے بھارتی ٹیم کی ہار پر افسوس کا اظہارکیا۔ انہوں نے بھارتی ٹیم کو مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کی۔

جیت ہار میں ڈیڑھ انچ کا فرق
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 3:05 PM IST

انہوں نے کہاکہ جیت ہار میں صرف اور صرف ڈیڑھ انچ کا فرق رہ گیا ورنہ ہم فائنل میں پہنچنے کا جشن مناتے ہوتے ۔ کبھی کبھی نزدیکی فاصلہ بھی ملیوں میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

وزیر مملکت نے کہاکہ ورلڈ کپ 2019 میں بھارتی ٹیم نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا ۔ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کی کار کرد گی لا جواب رہیں۔خاص طور پر روہت شرما اور کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے کھیل سے شائقین کے دل جیت لیے۔

جیت ہار میں ڈیڑھ انچ کا فرق

بابل سپریو کے مطابق ایم ایس دھونی کے رن آؤٹ نے میچ کا پورا پانسہ ہی پلٹ دہا۔ وہ جب تک میدان میں تھے اس وقت ہمیں امید تھی کہ ہم جیت رہے ہیں مگر ان کے آ ؤٹ ہو تے ہی سب کچھ بدل گیا۔

بی جے پی رکن پارلیمان نے کہاکہ میرے خیال سے شکست کے باوجود ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ بی سی سی آ ئی ، کوچ اور کپتان ٹیم انڈیا شکست پر تبادلہ خیال کریں گے اور اگلے ورلڈ کپ میں نہ صرف شاندار کھیل کامظاہرہ کریں گے بلکہ ٹرافی جیت وطن واپس لوٹین گے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.