ETV Bharat / state

آسمانی بجلی گرنے سے 11افراد کی موت - گنگا جل گھاٹی

مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے بانکوڑہ، مشرقی بردوان اور ہوڑہ ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد کی موت ہوئی ہے۔

آسمانی بجلی گرنے سے 11افراد کی موت
آسمانی بجلی گرنے سے 11افراد کی موت
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 4:35 PM IST

ذرائع کے مطابق ریاست کے جنوبی علاقہ متاثر ہوا ہے۔

بانکوڑہ میں پانچ افراد کی موت ہوئی ہے۔جب کہ ہوڑہ میں ایک کی موت ہوئی ہے۔بانکوڑہ میں دو افراد کی موت ہوئی ہے جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

اونڈا علاقے میں دو افرادکی موت ہوئی ہے جب کہ گنگا جل گھاٹی علاقے میں ایک ایک کی موت ہوئی ہے۔جب کہ مشرقی مدنی پور میں گلسی پوس اسٹیشن علاقے میں تین افراد کی موت ہوئی ہے۔ہوڑہ ضلع کے بگنان میں ایک 50سالہ شخص کی موت ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.