ETV Bharat / state

Suvendu Adhikari شبھندو ادھیکاری نے کولکاتا پولیس پر بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کیا

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے آج ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ مہینے نوبنو گھیراؤ کے دوران ان کے ساتھ ایک خاتون کانسٹبل نے بدسلوکی کی تھی۔ خیال رہے دو دن قبل کلکتہ کے ایکسائیڈ چوراہے پر احتجاج کے دوران ایک خاتون پولس اہلکار پر احتجاج کررہی لڑکی کو دانت سے کترنے کا الزام عائد کیا گیا۔ احتجاج میں شامل ارونیما پال نے شکایت کی تھی کہ کولکاتا پولیس کی ایک لیڈی کانسٹیبل نے گرفتار کرنے کے دوران دانت کانٹ لیا۔ Suvendu Adhikari

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری کا کولکاتا پولیس پر بدسلوکی کا الزام

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 8:10 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے اس معاملے پر کولکاتا پولیس اور ریاستی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوبنو تحریک کے دن انہیں بھی اسی طرح سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ادھیکاری نے کہاکہ ''یہ پولیس کی وردی نہیں ہو سکتی۔ پولیس کی وردی ہمیشہ مختلف ہوتی ہے۔Leader Of Opposition Suvendu Adhikari Attack West Bengal Govt And Police

انہوں نے بدسلوکی کرنے والے چند پولس افسران کے ناموں کی نشاندہی بھی کی۔انہو ں نے کہا کہ ایک پولس اہلکار نے تین مرتبہ مجھے مارنے کی کوشش کی۔اس دوران ادھیکاری کو یہ کہتے بھی سنا گیا کہ میرے جسم کو مت چھونا۔جس کا بعد میں ترنمول کانگریس نے مذاق بھی بنایا تھا۔

اپوزیشن لیڈر نے یہ بھی کہا کہ اس دن بھی پولس اہلکار بے بی تمانگ کو میرا ہاتھ کاٹنے کے لیے بھیجا گیا تھا، میں نے اسے موقع نہیں دیا، میں یہاں کالج کے گیٹ سے سیاسی ایجی ٹیشن کرنے آیا تھا۔ میں سمجھ گیا کہ آگے کیا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Vande Bharat Express in Bengaluru پی ایم نے جنوبی بھارت کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

2014میں ٹیٹ پاس امیدواروں بدھ کو ایکسائیڈ موڑ میں جمع ہوئے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی تو ان کے ساتھ جھڑپیں ہونے لگیں۔ مبینہ طور پر اس وقت ارونیما پال نامی ایک نوکری تلاش کرنے والی خاتون کو ایک خاتون پولیس اہلکار نے دانت کاٹ لیا ت۔ اس واقعہ پر ریاست میں کافی ہنگامہ ہوا تھا۔

ارونیما پال سمیت کئی امیدواروں کو بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بعد میں ارونیما کو ضمانت مل گئی۔ حالانکہ پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ لیڈی کانسٹیبل کو پہلے بھی کاٹا گیا تھا۔ یہاں تک کہ خاتون پولیس اہلکار کو بھی اسپتال میں داخل کرایا گیاتھا۔Leader Of Opposition Suvendu Adhikari Attack West Bengal Govt And Police

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.