مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع میں گزشتہ روز گاڑی پرکنگ کو لے کر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین اور وکلاء کے درمیان جھڑپ میں متعدد وکلاء زخمی ہو گئے۔
وکلاء کی تنظیم نے میونسپل کارپوریشن کے ملازمین اور پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مغر بی بنگال کی تمام عدالتوں میں کام بند کرنے کاعلان کیا۔
بنکشال کورٹ سمیت ریاست کی بیشتر عدالتوں میں عدالتی کام بالکل کام کاج ٹھپ رہے۔ وکلاءکے اس فیصلے سے موکلوں کو بڑی پریشانیوں کا سامناکرنا پڑا۔