ETV Bharat / state

ملا پور اور لابھ پور بم دھماکے، دو پولیس افسر معطل - بم دھماکے

ملا پور اور لابھ پور بم دھماکے کی ڈیپارٹمنٹل انکوائری کی رپورٹ کی بنیاد پر دو پولیس افسروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ کمیٹی کی تحقیقات کے دوران دونوں پولیس افسر تشفی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔

ملا پور اور لابھ پور بم دھماکے، دو پولیس افسر معطل
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 5:38 PM IST

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے مغر بی بنگال کے ضلع بیربھوم کے لابھ پور اور مولا پور علاقے میں طاقتور بم دھماکے کے سبب علاقے میں دہشت پھیل گئی تھی ۔

مغر بی بنگال پولیس کی ڈیپارٹمنٹل انکوائری مکمل پونے کے بعد ملا پور تھانے کے افسر انچارج ٹبائی بھومک اور لابھ پور تھانے کے آ ئی سی پارتھو ساہا کو لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کردیا گیا ۔

مغر بی بنگال پولیس انتظامیہ نے دونوں تھانے کے افسران ڈیپارٹمنٹل انکوائر ی کے دوران تشفی بخش جواب دینے میں ناکام رہے تھے ۔ انہیں بم دھماکے کی اطلاع تقریبا آدھے کے بعد ملی تھی ۔

پولیس انتظامیہ کے مطابق دونوں سے پوچھا گیا تھا کہ جس مقامات پر بم دھماکے ہوئے تھے وہ پولیس کیمپ تھے وہاں بم اور دھماکہ خیز مادے کس طرح اور کس نے رکھے۔بعد میں ان مقامات میں سے ایک کو ہیلتھ سینٹر اور دوسرے کو کلب میں تبدیل کردیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.