ETV Bharat / state

لالو نے آر جے ڈی کے یوم تاسیس تقریب کا افتتاح کیا - نئی امنگ بھرنے کی کوشش کی

لالو یادو نے نئی دہلی سے اہلیہ رابڑی دیوی، بیٹی اور رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی کی موجودگی میں شمع روشن کر کے آ رجے ڈی کے 25 ویں یوم تاسیس کی تقریب کا افتتاح کیا۔

Lalu Yadav
لالو یادو
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 9:42 PM IST

راشٹریہ جنتا دل ( آرجے ڈی ) کے 25 ویں یوم تاسیس تقریب کا پارٹی کے قومی صدر لالو پرساد یادو نے نئی دہلی سے ورچوئل طریقے سے افتتاح کر کے کارکنان میں نیا جوش اور نئی امنگ بھرنے کی کوشش کی۔

یادو نے نئی دہلی سے اہلیہ رابڑی دیوی اور بیٹی اور رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی کی موجودگی میں شمع روشن کر کے آ رجے ڈی کے 25 ویں یوم تاسیس تقریب کا افتتاح کیا۔

انہوں نے پروگرام کی شروعات لوک جن شکتی پارٹی ( ایل جے پی ) کے بانی آنجہانی رام ولاس پاسوان کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کر کے کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Lalu Prasad Yadav birthday: منفرد لب و لہجے کے رہنما لالو پرساد یادو کی 74 ویں سالگرہ

غورطلب ہے کہ مشہور چارہ گھوٹالہ معاملے میں جیل میں بند رہنے کی وجہ سے طویل عرصے کے بعد یادو پارٹی کی یوم تاسیس تقریب میں موجود ہیں۔ پروگرام میں ان کی موجودگی اور خطاب کے سلسلے میں پارٹی لیڈران اور کارکنان کافی پرجوش ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.