ETV Bharat / state

Workers Protest بونس کے مطالبے پر مزدوروں کی ناکہ بندی - اگر پاڑہ میں واقع ایک کپڑے کے کارخانے

شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی علاقہ کمرہٹی تھانہ کے تحت اگر پاڑہ میں واقع ایک کپڑے کے کارخانے کے ملازمین نے تہوار کے موقع پر بونس کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کر دی۔ Workers protest

بونس کے مطالبے پر مزدوروں کی ناکہ بندی
بونس کے مطالبے پر مزدوروں کی ناکہ بندی
author img

By

Published : Sep 28, 2022, 4:53 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں درگا پوجا میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ تہواروں کے موسم کے مدنظر پوری ریاست میں تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کے تمام اضلاع میں تہواروں کو لے کر جوش و خروش عروج پر ہے۔ Workers protest in Kamarhati demanding bonus Before Festivals In North 24 PGS

کولکاتا سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں پوجا پنڈالوں کو سجانے کا کام آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پوجا کمیٹیوں کے درمیان اپنے اپنے پنڈالوں کو نمبر ون بنانے کی دوڑ تیز ہو چکی ہے۔ اسی درمیان شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی علاقہ کمرہٹی تھانہ کے تحت اگر پاڑہ میں واقع ایک کپڑے کے کارخانے کے ملازمین نے تہوار کے موقع پر بونس کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجاً سڑک کی ناکہ بندی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:PFI Ban For Five Years پی ایف آئی پر پانچ سال کے لئے پابندی عائد

صبح سویرے سڑک کی ناکہ بندی کی وجہ سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا اور گاڑیوں کی آمدورفت کو دوبارہ بحال کرائی گئی۔ ملازمین نے کہا کہ کمپنی نے درگاپوجا کے موقع پر بونس دینے کی بات کہی تھی لیکن ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں اب تک کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا ۔انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے خلاف سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرنا پڑا۔

پولیس نے کہا کہ اس معاملے میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ملازمین سمجھا بجھا کر ناکہ بندی ختم کرانے کی کوشش کی گئی۔صبح کے وقت لوگ اپنے اپنے کام کے لئے گھروں سے نکلتے ہیں۔ان کی بھی پریشانیوں کو دیکھنا پڑے گا نا۔Workers protest in Kamarhati demanding bonus Before Festivals In North 24 PGS

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.