ETV Bharat / state

Withdraw Rail Blockade کرمی سماج کا ریلوے ٹریک پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان - بپرولیا میں پانچ دنوں بعد ریل خدمات دوبارہ بحال

کرمی سماجج نے ریلوے انتظامیہ کے ساتھ طویل میٹنگ کے بعد ریلوے پٹری پرجاری احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا۔ پرولیا ضلع میں پانچ دنوں بعد ریل خدمات کی دوبارہ بحال ہوئی ہے۔ Withdraw Rail Blockade

کرمی سماج کا ریلوے ٹریک پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 4:15 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے پرولیا، مشرقی مدنی پور اور جھاڑ گرام سے تعلق رکھنے والے آدیباسی کرما سماج کے سینکڑوں لوگوں نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج واپس لینے کا اعلان کردیا۔ اس طرح سے گزشتہ پہانچ دنوں سے معطل ریلوے خدمات دوبارہ بحال ہوگئی ہیں۔Kurmi Leader Annouce TO Withdraw Rail Blockade After Five Days In West Bengal

پرولیا میں ضلع مجسٹریٹ،مشرقی ریلوے کے اعلیٰ حکام اور کرمی سماج کے رہنما اجے پد مہتو کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہوئی۔یہ میٹنگ تقریبا ایک گھنٹے تک جاری رہی ۔اس کے بعد ریلوے ٹریک پر جاری احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ۔

اس ضمن میں کرمی سماج کے رہنما اجے پد مہتو نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضلع انتظامیہ اور ریلوے کے اعلیٰ حکام کے ساتھ میٹنگ کے بعد ہم اپنا احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ ریلوے خدمات میں رخنہ اندازی کے سبب عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن سب کچھ ٹھیک ہونے کی امید ہے۔

انہوں نے کہاکہ عام لوگوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے ہم نے صرف ریلوے ٹریک سے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔لیکن ہم اپنے مطالبات کو لے کر احجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ حکومت جب تک اپنے مطالبات تسلیم نہیں کرلیتی ہے اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Pedal for Peace Cycle Race in Srinagar سرینگر میں قیامِ امن کیلئے سائیکل ریس

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے پرولیا، مشرقی مدنی پور اور جھاڑ گرام سے تعلق رکھنے والے آدیباسی کرما سماج کے سینکڑوں لوگوں نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کا شروع کیا تھا۔آدیباسی سماج کےرہنما انوپ مہتو نے کہاکہ حکومت کی عدم توجہی کے خلاف ہم سڑکوں پراترے تھے ۔ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو دوبارہ ریلوے خدمات متاثر کر سکتے ہیں۔Kurmi Leader Annouce TO Withdraw Rail Blockade After Five Days In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.