ETV Bharat / state

کرشنا چکرورتی بنے بدھان نگر کی مئیر

مغربی بنگال کے شہر بدھان نگر کو ملا نیا مئیر واضح رہے کہ بدھان نگر کے سابق مئیر سبیاساچی دت نے پارٹی کے ساتھ نا اتفاقی کی وجہ سے مئیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد کرشنا چکرورتی نے آج بدھان نگر کے مئیر کی حیثیت سے حلف لیا

author img

By

Published : Aug 10, 2019, 11:14 PM IST

کرشنا چکرورتی بنے بدھان نگر کی مئیر

مغربی بنگال کے بدھان نگرمیونسپل کارپوریشن کے مئیر کی حیثیت سبیاساچی دت کے استعفیٰ دینے کے بعد آج بدھان نگر کارپوریشن میں مئیر کے انتخاب کے لئے بورڈ میٹنگ ہوئی جس میں کرشنا چکرورتی کو اتفاق رائے سے منتخب کر لیا گیا دوسری جانب آج کے حلف نامہ تقریب میں سابق مئیر سبیاساچی دت غیر حاضر رہے اور ان کے حامی کونسلر بھی حلف نامہ کی تقریب میں نظر نہیں آئے اس سلسلے میں جب مئیر کرشنا چکرورتی سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ کل ہی وہ بیرون ملک سے لوٹے ہیں تھکاوٹ کی وجہ سے نہیں آئے ہوں گے لیکن سبرتو مکھرجی اور جیوتی پریہ ملک نے سبیاساچی دت پر تلخ تبصرہ کیا.

Intro:مغربی بنگال کے شہر بدھان نگر کو ملا نیا مئیر واضح رہے کہ بدھان نگر کے سابق مئیر سبیاساچی دت نے پارٹی کے ساتھ نا اتفاقی کی وجہ سے مئیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد کرشنا چکرورتی نے آج بدھان نگر کے مئیر کی حیثیت سے حلف لیا.

Body:بدھان نگر کے مئیر کی حیثیت سبیاساچی دت کے استعفیٰ دینے کے بعد آج بدھان نگر کارپوریشن میں مئیر کے انتخاب کے لئے بورڈ میٹنگ ہوئی جس میں کرشنا چکرورتی کو اتفاق رائے سے منتخب کر لیا گیا دوسری جانب آج کے حلف نامہ تقریب میں سابق مئیر سبیاساچی دت غیر حاضر رہے اور ان کے حامی کونسلر بھی حلف نامہ کی تقریب میں نظر نہیں آئے اس سلسلے میں جب مئیر کرشنا چکرورتی سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ کل ہی وہ بیرون ملک سے لوٹے ہیں تھکاوٹ کی وجہ سے نہیں آئے ہوں گے لیکن سبرتو مکھرجی اور جیوتی پریہ ملک نے سبیاساچی دت پر تلخ تبصرہ کیا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.