ETV Bharat / state

کولکاتہ: آدی واسی ٹیچر کی پٹائی کرنے والے ترنمول کانگریس کے رہنما گرفتار - کولکاتہ ای ٹی وی بھارت خبر

حبیب پور ہائی اسکول کے ٹیچر سدیپ پاترا اپنے کسی رشتہ دار سے ملاقات کرنے کے لئے انگریز بازار کے وارڈ نمبر تین میں آئے تھے۔ اسی دن ترنمول کانگریس کے کوآرڈینیٹر کے گھر سامنے سے سائیکل چوری ہوگئی۔ سابق کونسلر اور کوآرڈینیٹر پریتوش چودھری نے اسکول ٹیچر کو سائیکل چور سمجھ کر زبردست پٹائی کردی تھی۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Oct 26, 2021, 1:17 PM IST

مالدہ ٹاؤن اسٹیشن سے ہریش چندر پور تھانے کی پولیس نے آدی ادسی ٹیچر کی پٹائی کرنے کے معاملے میں ترنمول کانگریس کے کوآرڈینیٹر کو گرفتار کرلیا۔

مغربی بنگال کے ضلع مالدہ کے مالدہ ٹاؤن اسٹیشن پر ہریش چندر پور تھانے کی پولیس نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران ترنمول کانگریس کے رہنما کو گرفتار کرلیا.

ترنمول کانگریس کے رہنما اور کوڈینیٹر ہریتوش چودھری گرفتاری سے بچنے کے لئے ضلع سے فرار ہونے کے لئے مالدہ ٹاؤن اسٹیشن پہنچے تھے. پولیس وہاں ان کے انتظار میں پہلے سے ہی موجود تھی.

مالدہ ٹاؤن اسٹیشن سے ہریش چندر پور تھانے کی پولیس نے آدیبادسی ٹیچر کی پٹائی کرنے کے معاملے میں ترنمول کانگریس کے کوآرڈینیٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی تھی. تفتیش کے دوران ہریتوش چودھری مفرور چل رہے تھے.

پولیس کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنما کے خلاف شکایت درج کرائی گئی تھی۔ اسی بنیاد پر ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے. اس کے باوجود پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

حبیب پور ہائی اسکول کے ٹیچر سدیپ پاترا اپنے کسی رشتہ دار سے ملاقات کرنے کے لئے انگریز بازار کے وارڈ نمبر تین میں آئے ہوئے تھے۔

اسی دن ترنمول کانگریس کے کوآرڈینیٹر کے گھر سامنے سے سائیکل چوری ہوجاتی ہے. سابق کونسلر اور کوآرڈینیٹر پریتوش چودھری اسکول ٹیچر کو سائیکل چور سمجھ کر زبردست پٹائی کردی تھی.

ترنمول کانگریس کے رہنما کی پٹائی سے اسکول ٹیچر شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ انہیں مالدہ ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھے۔

اس واقعہ کے بعد ٹیچر سدیپ پاترا کے رشتہ داروں نے ترنمول کانگریس کے رہنما کے خلاف مقامی تھانے میں شکایت درج کرائی تھی۔

آدی واسی طبقے نے ٹیچر کی پٹائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے رہنما کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے. ان کا کہنا تھا کہ آدی واسی ہونے کی وجہ سے ہی ٹیچر سدیپ پاترا کو ہدف کا نشانہ بنایا گیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.