ETV Bharat / state

'دس ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ'

کولکاتا پولیس نے سیکورٹی انتظامات میں بہتری لانے کے لیے شہر کے اہم مقامات پر دس ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

'دس ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ'
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 6:43 PM IST

گزشتہ چند مہینوں کے دوران کولکاتا اور اس کے اطراف میں خواتین کوہراساں کرنے کیے واقعے روہنما ہو ئے ہیں۔سڑکوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نہیں ہونے کی وجہ سے ان واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکتی تھی ۔

کولکاتا پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ شہر کی اہم سڑکوں سمیت دس ہزار سے زائد مقامات پر کیمرے نصب کیے جائیں گے تا کہ جرائم میں ملوژ افراد کی گرفتاری جلد سے جلد ممکن ہو سکے ۔

کولکاتا پولیس کے مطابق یہ ایک اہم قدم ہے۔ اس کی مدد سے سڑکوں پر ہونے و ا لے جرائم کے واقعات پر قابو پایا جا سکے گا۔ مجرموں کی شناخت بھی آسانی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ جدید دور میں سی سی ٹی وی کیمرے کے رول میں اضافہ ہو اہے۔ پوری دنیا میں پولیس اور خفیہ ادارے 50 فیصد کیسز سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعہ حل کر تے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.