ETV Bharat / state

IPS Vineet Goel کولکاتا پولیس کمشنر ڈینگی میں مبتلا - پولیس ہیڈ کوارٹر لال بازار

کولکاتا پولیس کمشنر ونیت گوئل ڈینگی مییں مبتلا پائے جانے کے بعد انہیں پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈینگی میں مبتلاہونے والے وہ کولکاتا پولیس کے پہلے اعلیٰ آفیسر ہیں۔ اس واقعے کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹر میں صاف صفائی پر مزید زور دیا جارہا ہے۔IPS Vineet Goel

کولکاتا پولیس کمشنر ڈینگی میں مبتلا
کولکاتا پولیس کمشنر ڈینگی میں مبتلا
author img

By

Published : Sep 15, 2022, 1:05 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر لال بازار پر بھی ڈینگی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔کولکاتا پولیس کمشنیر ونیت گوئل میں ڈینگی کے وائرس کی تشخص ہوئی ہے۔Kolkata POlice Commissioner Vineet Goyel Infected With Dengue

ڈاکٹروں کاکہنا ہے کہ پولیس کمشنر (Kolkata POlice Commissioner Vineet Goyel)پرائیوٹ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ان کی حالت مستحکم ہے ۔وہ بالکل صحیح وقت پر ہسپتال میں داخل ہویے ہیں۔چند دنوں میں ان کے پوری سے طرح سے صحتیاب ہونے کا امکان ہے۔

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مختلف وارڈوں میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔خاص طور پر جنوبی کولکاتا کے مختلف وارڈ اس وقت ڈینگی کی زدمیں ہیں۔ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی تمام تر کوششوں کے باوجود ڈینگی کے کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔

کولکاتا اور اس کے اطراف میں گزشتہ دس دنوں کے دوران ڈینگی کے کیسز میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ دس دنوں کے دوران کولکاتا کے مختلف وارڈوں میں ڈینگی کے ساڑھے پانچ سو کے قریب کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Silent Protest March in AMU اے ایم یو طلباء کا خاموش احتجاجی مارچ

ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں تشوشناک اضافہ ہونے کے سبب کولکاتا میونسپل کارپوریشن اور اس کے متعلقہ انتظامیہ پرسوال اٹھنے لگا ہے۔ عام لوگوں میں بھی دہشت کا ماحول ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران کولکاتا اورا س کے اطراف کے اضلاع میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں بیداری مہم بھی چلائی جارہی ہے۔ اس کے باوجود کیسز میں کوئی کمی نہیں آ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.