ETV Bharat / state

Kolkata Municipal Corporation Election: وارڈ نمبر 77 کی کانگریس امیدوارہ سیدہ بانو کا مسائل کو حل کرنے کا وعدہ - کولکاتا کارپوریشن وارڈ 77 کے مسائل

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 77 Kolkata Municipal Corporation Election سے آل انڈیا کانگریس کی امیدوارسیدہ بانو Ward no 77 Congress Candidate Sayyada Bano نے وارڈ کے باشندوں کی پریشانیوں اور مسائل سے نجات دلانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو عوام کی پریشانیوں سے کوئی مطلب نہیں ہے اور اگر مجھے لوگوں کی حمایت حاصل ہوتی ہے تو وہ عوام کے تمام پریشانیوں کو دور کریں گی۔

https://www.etvbharat.com/urdu/national/bharat/namaz-in-open-will-not-be-tolerated-said-haryana-cm/na20211211080144169

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 1:13 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں 19 دسمبر کو ہونے والے کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021Kolkata Municipal Corporation Election کے مدنظر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی تیاریاں زوروں پر ہے۔تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار، ووٹرز کو اپنی طرف راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ گزرتے وقت کے ساتھ انتخابی مہم انتہائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔

وارڈ نمبر 77 کی کانگریس امیدوار سیدہ بانو کا عوام کے مسائل کو حل کرنے کا وعدہ
وہیں وارڈ نمبر 77 سے آل انڈیا کانگریس کی امیدوار سیدہ بانو Ward no 77 Congress Candidate Sayyada Bano پیشے سے ٹیچر ہیں، لیکن اس بار وہ کارپوریشن انتخابات کے لیے کھڑی ہورہی ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے سیدہ بانو سے خصوصی بات چیت کی۔

کانگریس کی امیدوار سیدہ بانو نے کہا کہ وارڈ میں ترقیاتی کام نہیں ہوئے ہیں۔ برسوں سے مسائل کو حل کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ہے، اسی وجہ سے عوام کے درمیان ترنمول کانگریس کی امیدوار کو لے کر ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: Ward 78 Forward Bloc Candidate: آل انڈیا فارورڈ بلاک کی امیدوار جیوتی داس کا حلقے کے مسائل حل کرنے کا وعدہ

ان کا کہنا ہے کہ دوسرے وارڈز کی طرح اس وارڈ میں بھی نکاسی نظام کی حالت بدتر ہے۔ بیشتر محلوں میں کوڑا کرکٹ کا انبار ہے، جس کی وجہ سے عوام پریشان ہیں۔ کانگریسی امیدوار کے مطابق حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو عوام کی پریشانیوں سے کوئی مطلب نہیں ہے۔ اگر مجھے لوگوں کی حمایت حاصل ہوتی ہے تو میرا عزم ہے کہ میں انہیں پریشانیوں سے نجات دلاؤں گی اور ان کے تمام مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گی۔ اس مرتبہ لوگ پریشانیوں سے نجات پانے کے لئے ووٹ ڈالیں گے۔ لوگ کانگریس کی جانب امید کی نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.