ETV Bharat / state

Kolkata Municipal Corporation کولکاتا کے بیشتر وارڈز میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سمیت بیشتر اضلاع

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے بیشتر وارڈوں میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔کے ایم سی کی تمام تر کوششوں کے باوجود ڈینگی کے مریضوں کی تعداد تشویشناک اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔Kolkata Municipal Corporation

کولکاتا کے بیشتر وارڈز میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 1:46 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سمیت بیشتر اضلاع اس وقت ڈینگی کی زد میں ہے۔ان علاقوں میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔کورونا وائرس کے بعد لوگوں میں اب ڈینگی کو لے کردہشت پائی جا رہی ہے۔Kolkata Municipal Corporation Mayor Firhad Hakim Worried Over Critical Dengue Situation In West Bengal

لوگوں نے ڈینگی کی سنگین صورتحال میں دو سال گزارے ہیں۔ کورونا کی وجہ سے لوگوں کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔ اور اس وقت جب سب کچھ معمول پر ہے، ڈینگی، ملیریا (کولکاتا میں ڈینگی) اپنی طاقت دکھا رہا ہے۔ مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کے واقعات نے اس بار پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

کولکاتا کے بیشتر وارڈز میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

ذرائع کے مطابق 16 بوروں میں سے تین علاقوں میں انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن یہ ایک راحت کی بات ہے، 13 بوروں میں کیسز تھوڑی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ شہر کے 17 وارڈز ڈینگی کے کیسز کے باعث سنگین حالت میں ہیں۔ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کولکاتا کارپوریشن کے چیف ہیلتھ آفیسر سبرتو رائے چودھری کو اپنے گھر بلایا اور صورتحال سے نمٹنے کے طریقہ کار پر میٹنگ کی۔

انہوں نے کہا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود صورتحال اب بھی تسلی بخش نہیں ہے۔ کہیں کیسز میں معمولی کمی آئی ہے تو کہیں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔

ئی بھی پڑھیں:Horror Love Story خود کشی، ہارٹ اٹیک، قتل اور محبت کے جرم کی دلچسپ داستاں

کولکاتا کارپوریشن کے مطابق 14ویں بورو علاقے کی حالت بہت خراب ہے۔ بہالہ کے اس وسیع علاقے میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ وہاں اس ہفتے کیسز 36.6 فیصد سے بڑھ کر 43.3 فیصد ہو گیا ہے۔ اس وقت اس بورو کے علاقے میں 178 افراد ڈینگی سے متاثر ہیں۔ کاشی پور، شیام بازار، مانک تلہ علاقہ۔ نمبر 1 بورو کی حالت خراب ہے۔ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 18.8 سے بڑھ کر 30.3 فیصد ہو پہنچ گئی ہے۔ بورو بائی پاس نمبر 11 سے ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کے کیسز 14 سے بڑھ کر 21.5 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

وارڈ نمبر 106 میں کئی ہفتوں سے ڈینگی سے متاثر مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت متاثرہ افراد کی تعداد 324 ہے۔ اس کے بعد وارڈ نمبر 101 ہے جہاں مریضوں کی تعداد 131 ہے۔اس کے بعد وارڈ نمبر 112 میں 99 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے۔ گزشتہ ہفتے کولکاتا میں ڈینگو کے مریضوں کی تعداد 2 ہزار 798 تھی ۔Kolkata Municipal Corporation Mayor Firhad Hakim Worried Over Critical Dengue Situation In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.