ETV Bharat / state

خودکشی کے سبب میٹرو سروس متاثر - خودکشی

کولکاتا میٹرو ٹرین کے سامنے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی جس سے میٹرو سروس گھنٹوں تک متاثر رہی۔

خودکشی کے سبب میٹرو سروس متاثر
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 6:36 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق کولکاتا میٹرو کے رابند رسدن میٹر و اسٹیشن پر یہ واقعہ اس وقت پیش آ یا جب نیوگڑیا کی جانب سے آنے والی میٹر و ٹرین کے سامنے ایک شخص چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔

اس واقعہ کے سبب چند گھنٹوں تک میٹرو سروس متاثر رہی ۔ ریلوے پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کو قابو میں کیا اور لاش کی پوسٹ مارٹم کے لیے ہستپال بھیجوایا ۔

ریلوے پولیس کاکہنا ہے کہ نیو گڑیا کی طرف سے آنے میٹرو ٹرین کے سامنے ایک شخص نے چھلا نگ لگاکر خودکشی کرلی۔ خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت نہیں پا ئی ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جاری ہے۔ ہلاک ہونےو الے شخص کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریلوے لائن سے لاش کو ہٹاکر میٹرو سروس دوبارہ بحال کرائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ چند دنوں قبل شام بازار میٹرو اسٹیشن میں ایک شخص نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی تھی ۔ اس واقعہ کے ایک دن بعد ہی ایک شخص کو خودکشی کرنے سے بچاہا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.