ETV Bharat / state

Kolkata Metro Railway: فروری میں کولکاتا میٹرو ریل کی خدمات معمول کے مطابق - کولکتہ میٹرو میں اسمارٹ کارڈ کے ذریعے سفر

کولکاتا میٹرو ریلوے کے جنرل منیجر پرتویوش گھوش نے کہا کہ 'آئندہ فروری سے میٹرو ریلوے خدمات معمول پر آ سکتے ہیں اور ٹوکن سسٹم بھی شروع کیا جاسکتا ہے۔' Protyush Ghosh on Kolkata Metro

Kolkata Metro Railway
Kolkata Metro Railway
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 9:08 AM IST

ریاست مغربی بنگال میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ریاست میں ضروری کووڈ پروٹوکال نافذ کیا گیا ہے۔ Rising cases of corona in West Bengal جس کے نتیجے میں کولکاتا میٹرو ریلوے خدمات بھی محدود کردیئے گئے ہیں۔ ٹوکن کے ذریعے سفر پر پابندی لگا دی گئی۔ صرف اسمارٹ کارڈ کے ذریعے ہی سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ Travel by smart card in Kolkata Metro

آئندہ 31 جنوری کو ریاستی حکومت جزوی لاک ڈاؤن کے متعلق تجدید شدہ نوٹیفیکیشن جاری کر سکتی ہے۔ کولکاتا میٹرو ریلوے کے جنرل منیجر پرتویوش گھوش نے کہا کہ 'آئندہ فروری سے میٹرو ریلوے خدمات معمول پر آ سکتے ہیں اور ٹوکن سسٹم بھی شروع کیا جاسکتا ہے۔' Kolkata Metro services normal from February

فروری میں کولکاتا میٹرو خدمات معمول کے مطابق ہونے کا امکان

واضح رہے کہ کولکاتا میٹرو کی جانب سے ریاست میں کووڈ پروٹوکال کے تحت جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد سے ٹوکن سسٹم ایک بار پھر سے بند کر دیا گیا تھا۔ میٹرو میں سفر کے لیے اسمارٹ کارڈ کی شرط لگا دی گئی تھی۔ لیکن ریاست میں کورونا کے کیسیز میں کمی آ رہی ہے۔حالات آہستہ آہستہ معمول پر آ رہے ہیں۔ Notification regarding lockdown in Bengal

ریاست میں جاری جزوی لاک ڈاؤن کی معیاد آئندہ 31 جنوری کو ختم ہو رہی ہے۔ ریاستی حکومت جزوی لاک ڈاؤن سے متعلق پھر نوٹیفیکیشن جاری کر سکتی ہے۔ امکانات ہے کہ جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی آ سکتی ہے۔ کولکاتا میٹرو ریلوے بھی اپنے خدمات معمول کے مطابق بحال کر سکتی ہے۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کولکاتا میٹرو کے جنرل منیجر پرتویوش گھوش نے کہا کہ 'نومبر میں ہم نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ٹوکن سسٹم شروع کیا تھا لیکن ایک بار اومیکرون کے معاملے سامنے آئے تو ہم نے اسمارٹ کارڈ سے ہی سفر کرنے کو لازمی کر دیا۔ جیسے جیسے حالات ٹھیک ہوں گے ہم خدمات بحال کریں گے۔'

واضح رہے کہ کولکاتا میٹرو سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ روزانہ سفر کرتے ہیں اور یہ ایک اہم ذریعہ آمدو رفت ہے۔ کولکاتا میٹرو ریلوے کے اب تک کئی نئے روٹ بھی بن چکے ہیں اور اس کی تجدید کا کام بھی ہوا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.