ETV Bharat / state

Kolkata Metro Tickets: کولکاتا میٹرو کے ٹکٹ اب 12 گھنٹے قبل خرید سکیں گے مسافر - کولکاتا میٹرو میں آن لائن ٹکٹ کا آغاز

کولکاتا میٹرو Kolkata Metro میں سفر کے لئے کوورنا وبا سے تحفظات کے مد نظر آن لائن ٹکٹ کا آغاز کیا گیا تھا۔ جس کے تحت مسافرین سفر سے 45 منٹ پہلے ٹکٹ خرید سکتے تھے۔ لیکن اب سے کولکاتا میٹرو میں سفر کرنے کے لئے مسافر 12 گھنٹے قبل ٹکٹ Kolkata Metro Tickets خرید سکتے ہیں۔ کولکاتا میٹرو ریلوے کے اہلکاروں کے مطابق یہ سہولت فی الحال ایسٹ ویسٹ میٹرو کے لئے شروع کی گئی ہے۔

کولکاتا میٹرو کے ٹکٹ اب 12 گھنٹے قبل خرید سکیں گے مسافر

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 9:27 PM IST

کولکاتا میٹرو Kolkata Metroمیں روزانہ لاکھوں افراد سفر کرتے ہیں۔ بسوں کی بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لئے میٹرو ٹرین سے سفر کرنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔

کولکاتا شہر کے مرکزی علاقوں کے لئے میٹرو ٹرین خدمات کا زیادہ تر لوگ استعمال کرتے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران میٹرو ٹرین خدمات محدود کردی گئی تھی۔ ٹرینوں کی تعداد بھی کم کردی گئی تھی۔ لیکن حالات معمول پر آتے ہی میٹرو ٹرین خدمات کو ایک بار پھر سے بحال کر دیا گیا ہے۔

میٹرو ترین میں سفر کے لئے کوورنا وبا سے تحفظات کے مد نظر آن لائن ٹکٹ کا آغاز کیا گیا تھا۔ جس میں مسافروں کو سفر سے 45 منٹ پہلے ٹکٹ خرید سکتے تھے۔لیکن اب سے کولکاتا میٹرو میں سفر کرنے کے لئے مسافر 12 گھنٹے قبل ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ کولکاتا میٹرو ریلوے کے اہلکاروں کے مطابق یہ سہولت فی الحال ایسٹ ویسٹ میٹرو کے لئے شروع کی گئی ہے۔

آئندہ دنوں میں کوی سبھاش سے لیکر دکھینیشور تک یہ سہولت ہوگی۔ موبائل فون کے ذریعے کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے یہ ٹکٹ خریدا جا سکے گا۔

واضح رہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے نتیجے میں ٹوکن سسٹم طے کردیا گیا تھا۔ لیکن حالات معمول پر آتے ہی ایک بار پھر سے ٹوکن سسٹم بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

مسافروں کی سہولت کو ذہن میں رکھتے ہوئے اب 45 منٹ نہیں بلکہ 12 گھنٹے قبل مسافر ٹکٹ خرید سکیں گے۔ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے یہ سہولت زیادہ کارگر ہوگی جو اسمارٹ کا استعمال نہیں کرتے یا جو روزانہ سفر نہیں کرتے ہیں۔ اب ان لوگوں اسٹیشن پہنچ کر لمبی قطاروں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اس کے لئے کولکاتا میٹرو ریلوے کے موبائل اپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا اور اس ایپ میں ہی موجود کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے ٹکٹ بک کرنا ہوگا۔ اسٹیشن میں داخل ہوتے وقت کیو آر کوڈ کو اسکین کرنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.