ETV Bharat / state

Kolkata Metro Railway: کرسمس اور نئے سال کے موقع پر اضافی میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان - کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں کرسمس پارٹی

کولکاتا میٹرو ریلوے انتظامیہ Kolkata Metro Railway Administration نے مسافروں کی بھیڑ پر قابو پانے کے لئے کرسمس christmas اور نئے سال کے موقع پر اضافی میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔

کرسمس اور نئے سال کے موقع پر اضافی میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 11:12 AM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں کرسمس اور نئے سال کا جشن منانے کی تیاری زوروں پر ہے۔

کولکاتا پولیس نے بڑے دن اور نئے سال کی آمد پر جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف لوگوں کے لئے کورونا گائیڈ لائن جاری کیا ہے اور لوگوں سے اس پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

کرسمس اور نئے سال کے موقع پر اضافی میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان

دوسری طرف کولکاتا میٹرو ریلوے انتظامیہ Kolkata Metro Railway نے مسافروں کی بھیڑ پر قابو پانے کے لئے کرسمس christmas اور نئے سال کے موقع پر اضافی میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 24 دسمبر سے لے کر 5 جنوری کے درمیان صبح سات سے لے کر رات ساڑھے دس بجے تک میٹرو ٹرین کی خدمات بحال رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ کولکاتا کے مصروف ترین میٹرو اسٹیشن پارک اسٹریٹ Park Street میں چار اضافی ٹکٹ کاؤنٹر کھولے جائیں گے تاکہ بھیڑ پر آسانی سے قابو پایا جا سکے۔

  • یہ بھی پڑھیں: کولکاتا میٹرو ریلوے کی خدمات مکمل طور پر بحال

  • وہیں کولکاتا پولیس کا کہنا ہے کہ جشن منانے سے کسی کو روکا نہیں جا سکتا ہے لیکن گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بخشا بھی نہیں جائے گا۔ لوگوں کی جان کی حفاظت کرنا کولکاتا پولیس کی ذمہ داری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.