ETV Bharat / state

عیدالاضحیٰ کےموقع پر کولکاتا میں قربانی کے جانوروں کی بھرمار

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں ہر سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کا بازار بہت بڑے پیمانے پر لگتا ہے۔ جہاں پورے ملک سے تاجر قربانی کے جانور لیکر کولکاتا کے معروف ہیسٹنگ بازار خضر پور کے قریب واقع ہے پہنچتے ہیں ۔کولکاتا میں لگنے والا جانوروں کا یہ سب سے بڑا بازار ہے

عیدالاضحیٰ کےموقع پر کولکاتا میں قربانی کے جانوروں کی بھرمار
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 11:33 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لئے بڑے پیمانے پر پر خرید و فروخت ہوتی ہے ۔کولکاتا شہر میں مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی موجود ہے۔

پورے ملک سے جانوروں کی کھیپ یہاں کے بازار میں پہنچتے ہیں۔ کولکاتا میں کئی جگہوں پر قربانی کے جانوروں کا بازار لگتا ہے جن میں زکریا اسٹریٹ توپسیا نارکل ڈانگہ مٹیا برج اور ہیسٹنگ جن میں سب سے بڑا بازار ہیسٹنگ میں لگتا ہے ۔ یہاں ہزاروں کی تعداد میں قربانی کے جانور کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔

عیدالاضحیٰ کےموقع پر کولکاتا میں قربانی کے جانوروں کی بھرمار

یہاں بکرے بھیڑ اور دنبہ بھی دستیاب ہوتا ہے اور لاکھوں کی قیمت والےبکرے بھی یہاں فروخت ہوتے ہیں۔ اس بار بھی بڑی تعداد تاجر ہزاروں جانوروں کو لیکر کولکاتا کے اس تاریخی جانور بازار پہنچے ہیں ۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نے ہیسٹنگ کے اس بازار کا جائزہ لیا اور خریداروں اور تاجروں سے بات کی ایک خریدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ ہر سال یہاں سے خریداری کرتے ہیں۔

اس بار جانوروں کی قیمت میں بہت زیادہ فرق نہیں پڑا ہے۔ہزار سے پانچ سو روپئے کا فرق پڑا ہے۔ ایک تاجر نے جو یوپی سے آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہر سال یہاں آتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جانوروں کو یوپی سے بنگال لانے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں ہے اس بار بہت زیادہ منافع کا امکان نہیں ہے کیونکہ کہ با آر میں بڑی تعداد میں جانور موجود ہیں اور بارش کا موسم ہونے سے خریدار کم آ رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بس دو دن رہ گئے لیکن اس درمیان سارے جانور فروخت ہو جائیں گے۔ ایک اور تاجر نے جن کے پاس ایک لاکھ 80 ہزار کے بکروں کی جوڑی تھی جو پورے بازار میں سب سے زیادہ قیمت کے بکرے تھے ۔

انہوں نے بتایا کہ وہ بکرے گھر میں پالتے ہیں اور ہر سال جانور اس بازار میں فروخت کرتے اس بار بازار کی حالت اچھی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اس سے بھی زیادہ قیمت کے بکرے فروخت کر چکے ہیں۔

انہیں نے بتایا کہ ایک بکرے کو وہ روزانہ دو سو روپئے خرچ کرتے ہیں۔ ایک اور تاجر نے بتایا کہ ان کے پاس دس ہزار سے 40 ہزار کے بکرے ہیں۔یوپی سے آئیں ہیں کبھی کبھی منافع ہوتا تو کبھی نقصان بھی ہوتا ہے ۔

بارش کے موسم نے گرچہ بازار کا رنگ تھوڑا پھیکا کر دیا ہے لیکن تاجروں کو امید ہے کہ سارے جانور فروخت ہو جائیں گے گرچہ آخری وقت میں جانوروں کی قیمت کم کرنی پڑتی ہے۔

Intro:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں ہر سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کا بازار بہت بڑے پیمانے پر لگتا ہے جہاں پورے ملک سے تاجر قربانی کے جانور لیکر کولکاتا کے معروف ہیسٹنگ بازار جو خضر پور کے قریب واقع ہے پہنچتے ہیں کولکاتا میں لگنے والا جانوروں کا یہ سب سے بڑا بازار ہے.

Body:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لئے بڑے پیمانے پر پر خرید و فروخت ہوتی ہے کولکاتا شہر میں مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی موجود ہے جس کی وجہ سے پورے ملک سے جانوروں کی کھیپ یہاں کے بازار میں پہنچتے ہیں کولکاتا میں کئی جگہوں پر قربانی کے جانوروں کا بازار لگتا جن میں زکریا اسٹریٹ توپسیا نارکل ڈانگہ مٹیا برج اور ہیسٹنگ جن میں سب سے بڑا بازار ہیسٹنگ میں لگتا ہے جہاں پر ہزاروں کی تعداد میں قربانی کے جانور کی خرید و فروخت ہوتی ہے یہاں بکرے بھیڑ اور دنبہ بھی دستیاب ہوتا ہے اور لاکھوں کی قیمت والگ بکرے بھی یہاں فروخت ہوتے ہیں اس بار بھی بڑی تعداد تاجر ہزاروں جانوروں کو لیکر کولکاتا کے اس تاریخی جانور بازار پہنچے ہیں اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نے ہیسٹنگ کے اس بازار کا جائزہ لیا اور خریداروں اور تاجروں سے بات کی ایک خریدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ ہر سال یہاں سے خریداری کرتے ہیں آس بار جانوروں کی قیمت میں بہت زیادہ فرق نہیں پڑا ہے ہزار سے پانچ سو روپئے کا فرق پڑا ہے. ایک تاجر نے جو یوپی سے آئے ہوئے ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ ہر سال یہاں آتے ہیں انہوں نے بتایا کہ جانوروں کو یوپی سے بنگال لانے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں ہے اس بار بہت زیادہ منافع کا امکان نہیں ہے کیونکہ کہ با آر میں بڑی تعداد میں جانور موجود ہیں اور بارش کا موسم ہونے سے خریدار کم آ رہے ہیں لیکن انہوں نے بتایا کہ بس دو دن رہ گئے لیکن اس درمیان سارے جانور فروخت ہو جائیں گے. ایک اور تاجر نے جن کے پاس ایک لاکگ 80 ہزار کے بکروں کی جوڑی تھی جو پورے بازار میں سب سے زیادہ قیمت کے بکرے تھے انہوں نے بتایا کہ وہ بکرے گھر میں پالتے ہیں اور ہر سال جانور اس بازار میں فروخت کرتے اس بار بازار کی حالت اچھی ہے انہوں نے بتایا کہ اس سے بھی زیادہ قیمت کے بکرے فروخت کر چکے ہیں انہیں نے بتایا کہ ایک بکرے کو وہ روزانہ دو سو روپئے خرچ کرتے ہیں. ایک اور تاجر نے بتایا کہ ان کے پاس دس ہزار سے 40 ہزار کے بکرے ہیں یوپی سے آئیں ہیں کبھی کبھی منافع ہوتا تو کبھی نقصان بھی ہوتا ہے بارس موسم نے گرچہ بازار کا رنگ تھوڑا پھیکا کر دیا ہے لیکن تاجروں کو امید ہے کہ سارے جانور فروخت ہو جائیں گے گرچہ آخری وقت میں جانوروں کی قیمت کم کرنی پڑتی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.