ETV Bharat / state

عالمی وبا کورونا وائرس کے درمیان شب برات کا اہتمام - کورونا وائرس

کورونا وائرس کے منحوس سائے کے درمیان کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں شب برات کے اہتمام کی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس، شب برات کی تیاری

author img

By

Published : Mar 28, 2021, 10:14 PM IST

بنگال میں کورونا گائیڈ لائن کے تحت شب برات کا اہتمام کورونا وائرس کے منحوس سائے کے درمیان کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں شب برات کے اہتمام کی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی شب برات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

دارالحکومت کولکاتا سمیت مختلف اضلاع میں شب برات کے مدنظر مساجد کو رنگ برنگے روشنیوں سے سجانے کا کام بڑے پیمانے پر جاری ہے۔

گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے امت مسلمہ کو اپنے اپنے گھروں میں رہ کر نماز اور گزر چکے رشتہ داروں کے مغفرت کی دعائیں کرنی پڑی تھی. لیکن اس مرتبہ حالات پہلے کے مقابلے تھوڑی بہتر ہے لیکن کورونا وائرس کا خطرہ کچھ حد تک برقرار ہے مکمل طور پر ٹلا نہیں ہے۔

ممتا بنرجی کی قیادت ریاستی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے مدنظر شب برات کے لئے ابھی تک کوئی گائیڈ لائن جاری نہیں کیا ہے. لیکن اس درمیان ریاست کی بیشتر مساجد کے عہدیداروں نے خود ساختہ کورونا وائرس گائیڈ لائن بنا کر احتیاط برتنے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے دارالحکومت کولکاتا کی مساجد میں حسب توقع سب کچھ ٹھیک ہے لیکن مسلم اکثریتی اضلاع، شمالی 24 پرگنہ، ہوڑہ، ہگلی سمیت دیگر اضلاع میں لوگوں نے خود سے کورونا گائیڈ لائن بنا کر اس عمل کرنے کا اعلان کردیا ہے

بنگال میں کورونا گائیڈ لائن کے تحت شب برات کا اہتمام کورونا وائرس کے منحوس سائے کے درمیان کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں شب برات کے اہتمام کی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔ ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی شب برات کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

دارالحکومت کولکاتا سمیت اضلاع میں شب برات کے مدنظر مساجد کو رنگ برنگے روشنیوں سے سجانے کا کام بڑے پیمانے پر جاری ہے. گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے امت مسلمہ کو اپنے اپنے گھروں میں رہ کر نماز اور گزر چکے رشتہ داروں کے مغفرت کی دعائیں کرنی پڑی تھی۔

لیکن اس مرتبہ حالات پہلے کے مقابلے تھوڑی بہتر ہے لیکن کورونا وائرس کا خطرہ کچھ حد تک برقرار ہے مکمل طور پر ٹلا نہیں ہے۔ ممتا بنرجی کی قیادت ریاستی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے مدنظر شب برات کے لئے ابھی تک کوئی گائیڈ لائن جاری نہیں کیا ہے۔

لیکن اس درمیان ریاست کی بیشتر مساجد کے عہدیداروں نے خود ساختہ کورونا وائرس گائیڈ لائن بنا کر احتیاط برتنے کا اعلان کیا ہے. ذرائع کے دارالحکومت کولکاتا کی مساجد میں حسب توقع سب کچھ ٹھیک ہے لیکن مسلم اکثریتی اضلاع، شمالی 24 پرگنہ، ہوڑہ، ہگلی سمیت دیگر اضلاع میں لوگوں نے خود سے کورونا گائیڈ لائن بنا کر اس عمل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں گزشتہ چند دنوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسز میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پندرہ دنوں قبل مغربی بنگال میں آٹھ دس کورونا وائرس کے کیسز آتے تھے لیکن اس میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے. ایک طرف کورونا وائرس کے دوبارہ تیزی سے پھیلنے کے سبب جہاں دکاندار اور عام لوگ دوسری مرتبہ لاک ڈاؤن کے افوائیوں سےخوفزدہ ہیں دوسری جانب شمالی 24 پرگنہ میں سیاسی سرگرمیاں انتہائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ سیاسی جلسہ و جلوسوں میں ہزاروں لوگ بغیر کسی کورونا وائرس گائیڈ لائن کے شرکت کر رہے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.