ETV Bharat / state

Trade Union Protest Against Mamata Govt: بقایا ڈی اے کی عدم ادائیگی پر ممتا حکومت کے خلاف احتجاج - Kolkata Municipal Corporation employees protest

کولکاتا میونسپل کارپوریشن ملازمین کو بقایا ڈی اے کی ادائیگی نہ کرنے کے حوالے سے سی پی آئی ایم کے مزدور یونین نے ریاستی حکومت کے خلاف اجتجاج کیا۔

بقیہ ڈی اے کی ادائیگی نا کرنے پر ریاستی حکومت کے خلاف اختجاج

author img

By

Published : May 25, 2022, 10:11 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں کولکاتا میونسپل کارپوریشن ملازمین کو حکومت کی جانب سے بقیہ ڈی اے کی ادائیگی نہیں ہونے پر مزدور یونین کے کارکنان نے آج ریاستی حکومت کے خلاف زوردار احتجاج کیا اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر اتین گھوش کو عرضداشت پیش کی۔ Trade Union protest against Mamata Government

اس حوالے سے سی پی آئی ایم کے رہنما امیتابھا چکرورتی نے کہا کہ 'کلکتہ ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی مغربی بنگال کے موجودہ سرکاری ملازمین اور سابق ملازمین کو بقیہ ڈی اے کی ادائیگی میں تاخیر نا کرنے کی ہدایت دی ہے، لیکن ریاستی حکومت کی جانب سے اب تک اس سلسلے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ Trade Union protest against Mamata Government

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کا جو حق ہے اسے ہر حال میں ادا کرنا ہوگا، ڈی اے مزدوروں کا بنیادی حق ہے، مزدوروں کو یہ حق ہر حال میں ملنا چاہیے۔ دوسری طرف سی پی آئی ایم کے مزدور یونین کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے ہیں اس وقت تک ہماری تحریک جاری رہے گی، آنے والے دنوں میں بائیں محاذ مزدور یونین کی جانب سے بڑے پیمانے پر تحریک کئے جائیں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.