ETV Bharat / state

تنخواہ نہ ملنے کے خلاف جونیئر ڈاکٹرز کا احتجاج - کولکاتا میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف یائجین اینڈ پبلک ہیلتھ

جونیئر ڈاکٹروں اور محکمہ صحت سے منسلک ملازمین نے چار مہینوں سے بند پڑی تنخواہ کے خلاف احتجاج کیا۔

 تنخواہ نہ ملنے کے خلاف حونئیر ڈاکٹرز کا احتجاج

author img

By

Published : Nov 5, 2020, 5:23 PM IST

.مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف یائجین اینڈ پبلک ہیلتھ کے جونئیر ڈاکٹرز اور صحت انتظامیہ سے منسلک ملازمین کو گزشتہ چار مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے.

گزشتہ چار مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے کے خلاف جونئیر ڈاکٹرز اور دیگر ملازمین نے آج احتحاج کیا.

جونئیر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چار مہینوں سے ان کی تنخواہ واگزار نہیں کی گئی جس کی وجہ سے انہوں نے مجبور ہو کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے جائز مطالبے کے لئے احتجاج اور کام دونوں ساتھ ساتھ کریں گے تا کہ مریضوں اور عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے.

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہائیجن اینڈ پبلک ہیلتھ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کورونا کے دور میں ڈاکڑز اور دیگر ملازمین کو کوروناوارئر قرار دیا گیاتھا. لیکن کورونا وارئرس کی پریشانیوں کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں ہے. حونئیر ڈاکٹرز اور دیگر ملازمین کو تنخواہ نہیں مل رہی ہے. اس سے بری بات اور کیا ہوسکتی ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج کرنے والے حونئیر ڈاکٹرز اور ملازمین یفتے میں دو دن مریضوں کو نہیں دکھیں گے .

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے بیشتر سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز, نرس اور دیگر ملازمین کورونا کے دور میں اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر کام کر رہے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.