ETV Bharat / state

کولکاتا: مفت آکسیجن سلنڈر سینٹر آغاز - رکن پارلیمان راجیہ سبھا ندیم الحق

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کو سانس لینے کی تکلیف کی شکایت ہوتی ہے ۔کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں زیادہ تر آکسیجن کی کمی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

کولکاتا: مفت آکسیجن سلنڈر سینٹر آغاز
کولکاتا: مفت آکسیجن سلنڈر سینٹر آغاز
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 10:26 PM IST

جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کی اس پہل سے کولکاتا کے متعدد تنظیموں کو تحریک ملے گی۔کولکاتا کے مختلف حلقوں کی جانب سے جماعت اسلامی ہند حلقہ مغربی بنگال کی اس کوشش کو سراہا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کو سانس لینے کی تکلیف کی شکایت ہوتی ہے ۔کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں زیادہ تر آکسیجن کی کمی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ سے بعض دفعہ کئی غریب مریض بھی موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آکسیجن کی دستیابی میں پیش آنے والے مسائل کو دیکھتے ہوئے جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کی جانب سے کولکاتا کے مسلمانوں کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے تاکہ ضروت کے وقت ان کو آسانی سے آکسیجن فراہم کریا جا سکے۔

اس سے قبل کولکاتا کی کسی تنظیم کی جانب سے اس طرح کی پہل نہیں کی گئی تھی۔سماجی و سیاسی حلقوں کی جانب سے جماعت اسلامی ہند حلقہ مغربی بنگال کی اس پہل کی پذیرائی کی جا رہی ہے۔جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کے مفت آکسیجن مرکز کے افتتاحی تقریب میں پہنچے رکن پارلیمان راجیہ سبھا ندیم الحق نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے کہا کہ جماعت اسلامی کی یہ بہت نیک پہل ہے کولکاتا کے دوسرے تنظیموں کو بھی اس طرح کی پہل کرنی چاہیے دوسری تنظیموں کو جماعت اسلامی کئی اس پہل سے تحریک ملے گی۔بہت لوگ ہیں جو ان سب چیزوں کا خرچ نہیں اٹھا سکتے ہیں ان کے لیے بہت بڑا کام ہوگا سماج کے دوسرے لوگوں کو بھی اپنی اپنی حیثیت کے مطابق اس طرح کے اقدامات کرنے چاہیے۔

کولکاتا: مفت آکسیجن سلنڈر سینٹر آغاز

سماجی کارکن پرسون بھومک بھی اس موقع پر موجود تھے انہوں کہا کہ جماعت اسلامی ایک محرک جماعت ہے مذہبی رواداری اور سماج کے فلاح میں دوسری تنظیموں کے ساتھ ملکر ہمیشہ کام کرتی ہے ایک مذہبی جماعت ہونے کے باوجود بھی بین المذاہب ہم آہنگی کی حامل ہے۔ آج کو پہل کی گئی ہے وہ دوسری تنظیموں کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔انسانی خدمت ہے اسی طرح سے سب کو کام کرنا چاہیے۔ جماعت اسلامی کی یہ پہل قابل تعریف ہے۔

جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کے صدر عبد الرفیق نے کہا کہ 20 آکسیجن سلنڈر کے ساتھ ہم نے یہ کام شروع کیا ہے۔اس کو مستقبل مزید بڑے پیمانے پر کرنے کی کوشش کریں گے۔فی الحال یہ خدمت صرف کولکاتا شہر میں دستیاب ہو گی لیکن مستقبل میں اضلاع میں بھی اس طرح کے مراکز قائم کیے جائیں گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.