ETV Bharat / state

جگدیپ دھنکر 30جولائی کو بنگال کے گورنر کا حلف لیں گے

جگدیپ دھنکر مغربی بنگال کے گورنرکے عہدہ کا حلف 30جولائی کو راج بھون میں لیں گے۔ ریاست میں گورنر کی حلف بتدار تقریب کی تیاریاں تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔

جگدیپ دھنکر 30جولائی کو بنگال کے گورنر کا حلف لیں گے
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 1:52 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جگدیپ دھانکر سے حلف لیں گے۔وہ رخصت پذیر گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی کی جگہ لیں گے۔23جولائی کو ان کی مدت مکمل ہوئی ہے۔

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی،ریاستی وزراء اور دیگر اہم شخصیات اس موقع پر موجود رہیں گی۔مرکزی حکومت نے راجستھان سے ممبر پارلیمنٹ رہ چکے اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل جگدیپ دھنکر کو بنگال کا گورنر منتخب کیا ہے۔

دھنکر جھار کھنڈ ہائی کورٹ ایڈوکیٹ ایسوسی ایشن اور راجستھان بار ایسوسی ایشن کے صدر رہ چکے ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق حلف برادری کی تقریب کی تمام تیاریوں تقریباً مکمل ہو چکی ہیں۔ مہمانوں کی دعوت دے دی گئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.