ETV Bharat / state

Jagatdal Jute Mill Closed: جگتدل جوٹ مل بند، چار ہزار مزدور بے روزگار - جگتدل جوٹ مل بند، 4000 مزدور بے روزگار

شمالی 24 پرگنہ کا جگتدل جوٹ مل آج بند کردیا گیا جس سے مل میں کام کرنے والے چار ہزار مزدور بے روزگار ہوگئے۔ Jagatdal Jute Mill Closed

جگتدل جوٹ مل بند، چار ہزار مزدور بے روزگار

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 7:47 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ علاقے میں واقع جگتدل جوٹ مل میں آج تالہ لگا دیا گیا جس کے بعد مل میں کام کرنے والے مزدوروں انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک جام کردیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے ایک مزدور رہنما میسٹر کو گرفتار کرلیا۔ Jagatdal Jute Mill Closed۔ مزدور رہنما میسٹر کے گرفتاری کے بعد مزدور جزباتی ہوگئے اور پولیس محکمہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مزدوروں رہنما کی رہائی کا مطالبہ کرنے لگے، بعض مزدوروں کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے رہنما میسٹر کو چھوڑا نہیں جاتا تب تک احتجاج جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:

مزدوروں کا کہنا ہے کہ میسٹر مزدور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے رہنما بھی ہیں جو ہمیشہ مزدوروں کی بھلائی کے حق میں کام کرتے ہیں۔ پولیس نے میسٹر کے عوام دوست رہنما ہونے کے سبب گرفتار کیا ہے۔ جگتدل جوٹ مل انتظامیہ کے رکن ونود سنگھ نے کہا کہ مزدوروں نے آج دن میں اچانک کام بند کر کے کارخانے سے باہر چلے گئے۔ مزدوروں کی اس حرکت پر مل انتظامیہ نے کارخانہ کے گیٹ پر ورکس آف سسپنشن کا نوٹس لگا دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.