ETV Bharat / state

کولکاتا میں نوٹوں کی بارش

کولکاتا کے اورینٹ سنیما کی عمارت میں ساتویں منزل کی ایک کھڑکی سے روپے کی بارش ہونے لگی جسے دیکھ کر آس پاس کے لوگ حیران ہو گئے

کولکاتا میں ہوئی نوٹو کی بارش
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 5:05 PM IST

عام طور پر ہم نے فلموں میں دیکھا ہے کہ نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے لیکن کولکاتا میں اصل زندگی میں لوگوں نے نوٹوں کی بارش دیکھی جب ایک عمارت سے اچانک دو ہزار اور پانچ سو کے نوٹ گرنے لگے۔

کولکاتا میں ہوئی نوٹو کی بارش
مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے اورینٹ سنیما کی عمارت میں ساتویں منزل کی ایک کھڑکی سے روپے کی بارش ہونے لگی جسے دیکھ کر آس پاس کے لوگ حیران ہو گئے اور آس پاس کے دکاندار روپے کے بنڈل لوٹنے دوڑ پڑے۔ اس کے بعد پھر راہگیروں نے بھی روپئے لوٹنے شروع کردئیے۔

اسس کے بعد مقامی تھانہ کو اس کی اطلاع دی گئی۔ پولس نے موقع پر پہنچ کر لوٹی گئی رقم اکٹھا کئے جو تین لاکھ 74 ہزار تھی ۔ اس کے بعد پولس پورے علاقے کی گھیرا بندی کر دی۔

اصل میں واقعہ یہ ہے کہ اورینٹ سنیما کی عمارت کی ساتویں منزل پر مرکنٹائل نام ایک کمپنی کے دفتر میں ڈی آر آئی کے افسران نے چھاپہ ماری کی۔ اسی وقت دفتر کے کھڑکی سے اچانک کوئی روپے کے بنڈل پھینکنے لگا جب لوگوں کی اس پر نظر پڑی تو عمارت کے آس پاس بھیڑ جمع ہوگئی ۔

ذرائع کے مطابق چھاپہ ماری کے ڈر سے ہی روپئے نیچے پھینکے گئے اگرچہ زیادہ تر روپئے عمارت کے احاطے میں ہی گرے اس سلسلے میں ڈی آر آئی کے افسران نے کئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ۔

Intro:عام طور پر ہم نے فلموں میں دیکھا ہے کہ نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے لیکن کولکاتا میں اصل زندگی میں لوگوں نے نوٹوں کی بارش دیکھی جب ایک عمارت سے اچانک دو ہزار اور پانچ سو کے نوٹ گرنے لگے۔

Body:کولکاتا کے اورینٹ سنیما کی عمارت میں ساتویں منزل کی ایک کھڑکی سے روپئے کی بارش ہونے لگی جسے دیکھ کر آس پاس کے لوگ حیران ہو گئے اور آس پاس کے دکاندار روپئے کے بنڈل لوٹنے دوڑ پڑے اس کے بعد پھر راہگیروں نے بھی روپئے لوٹنے شروع کردئیے جس کے بعد مقامی تھانہ کو اس کی اطلاع دی گئی پولس نے موقع پر پہنچ کر لوٹی گئی رقم اکٹھا کئے جو تین لاکھ 74 ہزار تھی ۔اس کے پولس پورے علاقے کی گھیرا بندی کر دی اصل میں واقع یہ ہے کہ اورینٹ سنیما کی عمارت کی ساتویں منزل پر مرکنٹائل نام ایک کمپنی کے دفتر میں ڈی آر آئی کے افسران نے چھاپہ ماری کی اسی وقت دفتر کے کھڑکی سے اچانک کوئی روپئے کے بنڈل پھینکنے لگا جب لوگوں کی اس پر نظر پڑی تو عمارت کے آس پاس لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق چھاپہ ماری کے ڈر سے ہی روپئے نیچے پھینکے گئے اگرچہ زیادہ تر روپئے عمارت کے احاطے میں ہی گرے اس سلسلے میں ڈی آر آئی کے افسران نے کئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.