ETV Bharat / state

ابھی کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگی: کیلاش وجے ورگیہ

author img

By

Published : May 2, 2021, 1:47 PM IST

بنگال اسمبلی کے شروعاتی رجحان پر تبصرہ کرتے ہوئے بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ ابھی کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگی، کیونکہ ابھی کئی راؤنڈ کی گنتی باقی ہے۔

narotttam
ابھی کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگی: کیلاش وجیے ورگی

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کی وؤٹنگ جاری ہے۔ اسمبلی انتخاب کی گنتی صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئی، جس میں کووڈ 19 کی گائد لائن پر عمل کیا گیا۔

اس بار کورونا کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن نے وؤٹنگ سنٹروں کی تعداد میں 200 فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ بنگال میں سب سے زیادہ 1113 وؤٹنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔
اس دوران بنگال اسمبلی کے شروعاتی رجحان پر تبصرہ کرتے ہوئے بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجیے ورگیہ نے کہا کہ ابھی کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگی، کیونکہ ابھی کئی راؤنڈ کی گنتی باقی ہے۔ سب کچھ شام تک صاف ہوگا۔

ہم نے تین سے شروعات کی تھی اور 100 کو عبور کرلیا ہے۔ ہم اکثریت سے تجاوز کرلیں گے۔ وہیں، انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ 100 سیٹ نہیں آئے گی، لیکن ہم سو سیٹ عبور کر گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.