ETV Bharat / state

Former Minister Zakir Hussain Case: سابق وزیر ذاکر حسین پر قاتلانہ حملے کے الزام میں عشا خان گرفتار

سابق وزیر ذاکر حسین پر جان لیوا حملے میں ملوث عشاء خان آج پولیس نے مرشدآباد کے ضلع بہرامپور سے گرفتار کرلیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک نو لوگوں کی گرفتاری عمل میں آچکی ہے۔ Isha Khan arrested for murderous attack on former minister Zakir Hussain

سابق وزیر ذاکر حسین پر جان لیوا حملے کے الزام میں عشاء خان گرفتار

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 8:48 PM IST

مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد کے بہرامپور سے پولیس نے سابق وزیر ذاکر حسین پر ہوئے جان لیوا حملے میں ملوث عشاء خان کو آج گرفتار کرلیا۔ ذاکر حسین پر جان لیوا حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں اب تک نو لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ Isha Khan Arrested in Zakir Hussain Case

گرفتار شخص گزشتہ کئی مہینوں سے ایک مکان میں خفیہ طور پر پناہ گزیں تھا، گرفتاری کے بعد ضلع عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے عدالت نے سات دنوں تک پولیس تحویل میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ Isha Khan Arrested in Zakir Hussain Case

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 سے قبل ذاکر حسین ایک سیاسی جلسے میں شرکت کے لئے مرشدآباد کے نمتیتا ریلوے اسٹیشن پہنچے تھے جہاں اچانک ہوئے بم دھماکوں میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے۔ اس دھماکے میں وزیر ذاکر حسین سمیت بائیس لوگ زخمی ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.