ETV Bharat / state

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار شخص نے جج پر جوتا پھینکا - بردوان بم دھماکے کے معاملے میں گرفتار ابوموسی

بردوان بم دھماکے کے معاملے میں گرفتار ابوموسی نے آج سماعت کے دوران سیشن کورٹ میں جج پر جوتے پھینک کر حملہ کردیا۔

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار شخص جج پر جوتاپھینکا

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 10:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:59 AM IST

بردوان بم دھماکے کے معاملے میں گرفتار ابوموسی نے آج سماعت کے دوران سیشن کورٹ میں جج پر جوتے پھینک کر حملہ کردیا۔

سماعت کے دوران موسی غصے میں کپکپانے لگا اور اپنے غصے کا اظہار کرنے کیلئے جج پرنسیجت بسواس پر جوتا اچھال دیا۔

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار شخص جج پر جوتاپھینکا
دہشت گردی کے الزام میں گرفتار شخص جج پر جوتاپھینکا

تاہم جوتا جج کے سر پر نہیں لگا۔اس واقعے کے بعد این آئی اے نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ موسی کو پیش کرنے کی اجازت طلب کی۔

موسی اس وقت این آئی اے کی حراست میں پریڈنسی جیل کلکتہ میں بند ہے۔اس پر بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔

یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ موسی نے اس طرح کے رویے کا اظہار کیا ہے۔2017میں گرفتار ہونے کے بعد موسی نے علی پور جیل میں گارڈ کو گردن دباکر مارنے کی کوشش کرچکا ہے۔

اس وقت ریاستی وزیر جیل نے کہا تھا کہ موسی آئی ایس آئی ایس تربیت یافتہ ہے اور موسی گارڈ کو مارنے کی کوشش کررہا تھا۔

تاہم یہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔2014میں بردوان کے کاکھڑا گڑھ میں ہوئے بم دھماکے کے معاملے میں موسی کو گرفتار کیا گیا ہے۔اس دھماکے میں دو افراد کی موت ہوگئی تھی۔

Intro:Body:

IS terrorist Musa flung shoe at courtroom during hearing at Bankshal Court of Kolkata. He was immediately bundled out by security guards. He told, "The judge has no right to judge me. I don't accept this judgement."

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.