ETV Bharat / state

حیدر آباد ایف سی نے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کوڈرا پرروکا

میزبان حیدر آباد ائف سی نے اٹلیٹکو ڈی کولکاتا کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں 2۔2 گول کی برابری پر روک کر ایک قیمتی پوائنٹ چھین لیا۔ دونوں ٹیموں ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔

حیدر آباد ایف سی نے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کوڈرا پرروکا
حیدر آباد ایف سی نے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کوڈرا پرروکا
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 10:04 PM IST

حیدرآباد کے جی سی ایم بالایوگی اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل 2019کے43 ویں میچ میں میزبان حیدرآباد ایف سی اور اٹلیٹکوڈی کولکاتا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ شروعات سے ہی دونوں جانب سےپے درپے حملے ہوئے۔

حیدر آباد ایف سی نے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کوڈرا پرروکا
حیدر آباد ایف سی نے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کوڈرا پرروکا

کھیل کے 15 ویں منٹ پر کرشنا نے پنالٹی کے ذریعہ گول کرکے اٹلیٹکوڈی کولکاتا ایک صفر کی سبقت دلائی۔

مگرکھیل کے 30 ویں منٹ پر بوبو نے گول کرکے حیدرآباد ایف سی کوایک ایک گول کی برابری پر لا کھڑ اکردیا۔

پہلے ہاف کےا ختتام تک دونوں ٹیمیں ایک ایک کے اسکور پر رہیں۔

دوسر ے ہاف میں حیدرآباد اور کولکاتا کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ جاری رہا۔ دونوں جانب سے تحریکیں ہوئیں۔

میزبان حیدرآباد کو کبھی گول کرنے کا موقع ملا لیکن مہمان ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا کے کھلاڑیوں کو بھی مزیدگول کرنے کے موقع ملے۔

کھیل کے 85 ویں منٹ پر بوبو نے ایک اور گول کرکے حیدرآباد ایف سی کو 1۔2 گول کی سبقت دلائی۔

لیکن پانچ منٹ بعد ہی کرشنا نے ایک اور گول کرکے اٹلیٹکوڈی کولکاتا کو2۔2 گول کی برابری پر لاکھڑ اکردیا۔ کرشنا کا یہ دوسرا گول تھا۔

کھیل کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان برتری کی جنگ جاری جاری رہی لیکن دلچسپ اور سنسنی خیز میچ 2۔2 گول سے ڈرا ہوگیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفاکرنا پڑا۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا 9 میچوں میں 15 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پرہے جبکہ حیدرآباد ایف سی نو میچوں میں پانچ پوائنٹ کے آخری مقام پر ہے ۔

اس کے علاوہ بنگلورو ایف سی نومیچوں میں 16 پوائنٹ کےساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ ایف سی گوا اور جمشیدپور ایف سی باترلتیب تیسرے اور چوتھے مقام پر ہے۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.