ETV Bharat / state

Storm In Coastal Areas سمندری طوفان کا گجرات میں اثر پڑنے لگا

سمندری طوفان بیپر جوائے کے گجرات کے ساحلی اضلاع سے ٹکرانے سے پہلے اس کے اثرات مرتب ہونے لگے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ساحلی اضلاع میں رہنے والے لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔

سمندری طوفان کا گجرات میں اثرپڑنے لگا
سمندری طوفان کا گجرات میں اثرپڑنے لگا
author img

By

Published : Jun 13, 2023, 5:07 PM IST

احمدآباد:ریاست گجرات کے سر پر منڈلا رہے طوفان بپر جوائے کے حوالے سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ سمندری طوفان بپر جوائے ایک بار پھر رخ بدل دیا ہے ۔ یہ طوفان شمال مغرب کی طرف سے بڑھ گیا ہے۔ یہ طوفان پر پوربندر سے 310 کلومیٹر دور ہے اور دوارکا سے 320 کلومیٹر دور ہے۔ اس طوفان کا گجرات میں اثر دکھنا شروع ہو گیا ہے۔ بپور جوے طوفان 14 جون کی صبح سے گجرات کی طرف بڑھے گا اور 15 جون کی شام ساحل سے ٹکرائے گا۔ 15 جون کو 125 تا 135 کلومیٹر کی رفتار سے ہوا چلنے کا امکان ہے۔ مانڈوی اور کراچی کے درمیان جاکھو کے قریب طوفان آنے کا امکان ہے ۔سمندر میں دس سے پندرہ میٹر اونچی لہریں اٹھیں گی اس کے علاوہ کچھ اور آس پاس کے علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوگی۔

سائیکلون بپر جوائے جاکھو سے 380 کلومیٹر دور ہے۔ طوفان آٹھ کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اس طوفان کے حوالے سے شوراشٹر کچھ میں اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ سمندری طوفان کا سب سے زیادہ خطرہ گجرات کے سات اضلاع میں دیکھا گیا ہے جس میں کچھ دوارکا اور پور بندر میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ راجکوٹ جام نگر پوربندر میں بھی موسلا دھار بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے ساتھ ہی گرج چمک کےساتھ بھی بارش ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:Fishermen Vacation In Gujarat مانسون کے پیش نظر ماہی گیروں کے لئے 31 جولائی تک ویکیشن کا اعلان

گجرات کے تمام ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے اور ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جائے کی سخت ہدایت دی گئی ہے یہ طوفان ان کچھ کے ساحل کے قریب پہنچ گیا ہے سمندری طوفان بھی بپر جوائے مزید خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.