ETV Bharat / state

عوام کو پریشانیوں سے نجات دلانے کی کوشش کروں گا: منوج تیواری - etv bharat urdu

کرکٹ کی دنیا سے سیاست میں قدم رکھنے کے بعد جیت درج کرنے والے منوج تیواری نے کہا کہ میری پوری کوشش ہوگی کہ عوام الناس کو پریشانیوں سے نجات دلاؤں۔

wb_kol_tmc mla manoj tiwari says we stand for people _wbur10001
عوام کو پریشانیوں سے نجات دلانے کی کوشش کروں گا: منوج تیواری
author img

By

Published : May 10, 2021, 9:04 AM IST

ہوڑہ ضلع کے شیب پور اسمبلی حلقے سے ترنمول کانگریس کے نو منتخب رکن منوج تیواری نے کہا کہ وہ عوام کو پریشانیوں سے نجات دلانے کے پابند ہیں۔

عوام کو پریشانیوں سے نجات دلانے کی کوشش کروں گا: منوج تیواری

شیب پور اسمبلی حلقے کے لوگوں کو کورونا کے قہر سے بچانے کے لئے کرکٹر اور رکن اسمبلی منوج تیواری سینٹائزر کرتے دیکھے۔

رکن اسمبلی اور وزیر منوج تیواری نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ عوام نے مجھے جو ذمہ داری دی ہے اسے پورا کرنے کے لئے سڑک پر اترا ہوں۔

ای ٹی وی نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو پریشانیوں سے نجات دلانے کے لئے پابند ہوں اور اسے ہر ممکن پورا کرنے کی کوشش کروں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.