ETV Bharat / state

IT Department Raids In Kolkata مغربی بنگال میں چھاپہ، 250 کروڑ روپے کی غیر اعلانیہ آمدنی کا انکشاف

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 8:33 PM IST

مغربی بنگال کے کولکاتا میں دو بڑے رئیل اسٹیٹ گروپوں پر مارے گئے چھاپوں میں 250 کروڑ روپے کی غیر اعلان شدہ آمدنی کا پتہ چلا ہے۔ IT Department Raids In Kolkata

Etv Bharat
Etv Bharat

کولکاتا: محکمہ انکم ٹیکس نے ایک بیان میں کہا کہ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں چھاپہ مار کارروائی 18 اگست کو کئی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران دستاویزات اور ڈیجیٹل ڈیٹا سمیت بڑی تعداد میں مجرمانہ شواہد ملے جنہیں ضبط کر لیا گیا ہے۔ اکاؤنٹس بک سے باہر نقد لین دین اور نقد رسیدیں ملنے کے شواہد ملے ہیں۔ متعدد دستاویزات اور الیکٹرانک ڈیٹا شیل کمپنیوں کے ذریعے غیراعلان شدہ رقم کی منتقلی کی نشاندہی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ تلاشی کے دوران کچھ شواہد بھی ملے ہیں جو کہ اراضی کے حصول کے لیے استعمال ہونے والی نامعلوم رقم ہے۔ I T department detects Rs 250 crore undisclosed income

کارپوریٹ رہنماؤں نے فرضی سرمایہ کاری کی فروخت کے ذریعے شیئر کیپیٹل، شیئر پریمیم اور غیر محفوظ قرضوں کی شکل میں غیر اعلان شدہ فنڈز لگانے کے لیے شیل کمپنیوں کا استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ raids on 2 realty groups of Kolkata

تلاشی مہم میں اب تک 250 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر اعلان شدہ آمدنی کا پتہ چلا ہے۔ تلاشی کے دوران 16 بینک لاکرز کے بارے میں پتہ چلا، جنہیں ضبط کر لیا گیا ہے۔ IT Department Raids In Kolkata

یہ بھی پڑھیں: Ex IPS Nazrul Islam Does Not Accept Report ریٹائرڈ آئی پی ایس نظرالاسلام نے کولکاتا کو کرائم سے پاک شہرماننے سے انکار کردیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.