ETV Bharat / state

ریئل کشمیر ایف سی نےایسٹ بنگال کوبرابری پر روکا

ایک صفر سے پچھڑنے کے باوجود ایسٹ بنگال نے ریئل کشمیر ایف سی کو ایک ایک گول کی برابری پر روک کر ایک قیمتی پوائنٹ چھین لیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پو ائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔

رئیل کمشیر ایف سی نےایسٹ بنگال کوبرابری پر روکا

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 8:38 PM IST

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کلیانی میں واقع کلیانی میونسپل اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی لیگ کے ایک اہم میچ میں ایسٹ بنگال اور ریئل کشمیر ایف سی کی ٹیمیں آسامنے سامنے ہوئیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ مہمان ٹیم ریئل کشمیر ایف سی غیر متوقع انداز میں کھیل کا آغاز کر تے ہوئے میزبان ٹیم ایسٹ بنگال کو حیران کردیا ۔

رئیل کمشیر ایف سی نےایسٹ بنگال کوبرابری پر روکا
رئیل کمشیر ایف سی نےایسٹ بنگال کوبرابری پر روکا

دونوں جانب سے پے در پے حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ ریئل کشمیر ایف سی کی جانب سے زیادہ حملے دیکھنے کوملے ۔

کھیل کے 32 ویں منٹ پر ہنگ بوتھا کے پاس پر کریزو نے شاندار گول کرکے رئیل کشمیر ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

ایسٹ بنگال کی بھرپور کوشش کےباوجود پہلے ہاف میں اسکور برابر نہ ہو سکا۔

دوسر ے ہاف میں میزبان ایسٹ بنگال نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں واپس آنے کی بھر پور کوشش کی۔

کھیل کے 77 ویں منٹ پر مارکوس نے گول کرکے ایسٹ بنگال کو ایک ایک گول کی برابری پر لاکھڑ اکردیا ۔

اسکور برابر ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔

کھیل کے اختتام تک رئیل کشمیر ایف سی اور ایسٹ بنگال کے درمیان مزید گول کرنے کی جد وجہد جاری رہی لیکن کسی کی جانب سے کوئی گول نہیں ہوسکااور میچ ایک ایک گول سئ ڈرا ہو گیا۔

آ ئی لیگ میں ایسٹ بنگال اور رئیل کشمیر ایف سی کا یہ پہلا میچ تھا۔

میچ کے اختتام تک پر ایسٹ بنگال کے کوچ مینڈیز نے کہاکہ کھلاڑیوں کی کارکردگی تشفی بخش نہیں رہی۔ ہمیں اور بہترین کھیل کامظاہرہ کرنا چاہیے تھا۔

انہوں نے مزیدکہاکہ کھلاڑی اگر ہاتھ آ ئے مواقع کا درست استعمال کرتے تو میچ کانتیجہ کچھ اور ہوتا ۔

رئیل کشمیر ایف سی کے ڈیوڈ رابرٹسن نے کہاکہ ایسٹ بنگال جیسی ٹیم کے خلاف میچ ڈرا کرکے ایک قیمتی پوائنٹ حاصل کرنے پر خوش ہیں۔

انہوں نے کہاکہ کھیل کے اختتام تک اگر ہم برتری برقراررکھنے میں کامیاب ہو تے تو ہمیں تین پوائنٹ مل جاتے ہیں۔ ٹیم کی کار کرد گی سے بہت خوش ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.