ETV Bharat / state

آئی لیگ:موہن بگان کاپوائنٹ ضائع

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 6:21 PM IST

آ ئی لیگ20۔2019 کے افتتاحی میچ میں کولکاتاکے نامور موہن بگان کو  ایزوال ایف سی کےخلاف پوائنٹ ضائع کرنا پڑا۔ میچ 0۔0 سے ڈرا ہوگیا

آئی لیگ:موہن بگان کاپوائنٹ ضائع
آئی لیگ:موہن بگان کاپوائنٹ ضائع

میزروم کے ایزوال میں واقع راجیو گاندھی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی لیگ 20۔2019 کے افتتاحی میچ میں موہن بگان اور میزبان ایزوال ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل موہن بگان نے حسب توقع جارحانہ انداز میں کھیل کاآغاز کیا۔ موہن بگان کے کھلاڑیوں نے شاندار شروعات کرتے ہوئے حریف پر پے در پے حملے کیے لیکن میزبان ٹیم نے ان کی تمام کوششوں کو ناکام بنادیا۔

ابتدائی حملوں سےنمٹنے کے بعد ایزول ایف سی کی ٹم نے جوابی حملہ کیا۔لیکن موہن بگان کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈال نہ سکی۔

پہلے ہاف میں میچ کا اسکور 0۔0 رہا۔

دوسرے ہاف میں بھی موہن بگان اور ایزوال ایف سی کےدرمیان دلچسپ مقابلہ ہو ا۔دونوں ٹیموں کی بھرپورکوشش کے باوجود کسی کی جانب سے کوئی گول نہیں ہو سکا۔

کھیل کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان برتری کی جنگ جاری رہی لیکن گول نہیں ہوسکا اور میچ 0۔0 سے ڈراب ہوگیا۔

آئی لیگ کے افتتاحی میچ میں پوائنٹ ضایع ہونے پر موہن بگان کے کوچ ویکونا نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ میچ جیتناچاہیے تھا۔ کھلاڑیوں کی کارکردگی اور بہتر ہونی چاہیے تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ پہلا میچ تھا ۔ اس کے بعد اگلے میچ میں مزید بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ ایزوال ایف سی کے کوچ اسٹینلی ریزرو نے کہاکہ میچ ڈرا ہونے سے خوش ہوں۔ پہلے میچ میں ایک پوائنٹ ملنااہم ہے۔ یماری ٹیم نے موہن بگان جیسی مضبوط اور موتاززن ٹیم کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہر کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.