ETV Bharat / state

موہن بگان نے منرواپنجاب کو برابری پرروکا - آئی لیگ کے ایک اہم میچ

کھیل کے آخری لمحات میں سبھاش گھوش کی جانب سے کیے گیے گول کی بد ولت موہن بگان نے منرواپنجاب ایف سی کو ایک ایک گول کی برابری پر روک ایک قیمتی پوائنٹ طھین لیا۔

موہن بگان نے منرواپنجاب کو برابری پرروکا

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 6:40 PM IST

چنڈی گڑھ کے گرنانک اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آئی لیگ کے ایک اہم میچ میں میزبان ٹیم منرواپنجاب ایف سی کا مہمان ٹیم موہن بگان سے چیلنجنگ مقابلہ ہوا۔

اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل موہن بگان کے خلاف میزبان ٹیم منرواپنجاب ایف سی نے جارحانہ انداز میں کھیل کاآغاز کیا۔

منرواپنجاب ایف سی نے شروعات میں ہی تئز کھیل کی بدولت میچ پر اپنی گرفت بنانے میں کامیاب رہی۔

کھیل کے 20 ویں منٹ پر ڈیپانڈیکا ڈیکا نے گول کرکے منرواپنجاب ایف سی کوایک صفر کی سبقت دلانے میں اہم رول ادا کیا۔

پہلے ہاف کے اختتام تک موہن بگان کے کھلاڑی میزبان ٹیم کے اسکور کی برابری کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہے۔

دوسر ے ہاف میں مہمان ٹیم موہن بگان نے جا رحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہ کیا اورمیچ پر اپنی گر فت مضبوط کرنے کی کوشش کی ۔

موہن بگان کی جانب سے پے در پے حملے ہوئے لیکن میزبان ٹیم اپنے حریف کھلاڑی کو پنالٹی باکس میں داخل ہونے کا موقع نہیں دیا۔

کھیل کے 88 ویں منٹ پر سبھاش گھوش نے گول کرکے موہن بگان کو نہ صرف برابری پر لا کھڑا کیا بلکہ میزبان ٹیم کے جبڑے سے جیت چھین لیا۔

موہن بگان نے منرواپنجاب کو برابری پرروکا
موہن بگان نے منرواپنجاب کو برابری پرروکا

کھیل کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا مگر میچ 1۔1 سے ڈرا پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پو ائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔

اس جیت کے ساتھ نیروکا ایف سی 7 میچوں میں دوجیت،دوڈرا اور تین ہار کی بد ولت آٹھ پوائنٹ کے ساتھ چھٹے نمبر پرپہنچ گئی ہے جبکہ ریئل کشمیر ایف سی چھ میچوں میں چھ پوائنٹ کے ساتھ دسویں پوزیشن پر ہے۔

اس ڈرا کے بعد موہن بگان سات میچوں میں چار جیت،دوڈرا ایک اور ہار کی بدولت 14 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ منرواپنجاب ایف سی 11 پوائنٹ ،چرچل برادرس 10 پوائنٹ اور ایسٹ بنگال آٹھ پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب دوسری،تیسری اور چوتھی پوزیشن پر ہے۔

نیروکا ایف سی 7 میچوں میں دوجیت،دوڈرا اور تین ہار کی بد ولت آٹھ پوائنٹ کے ساتھ چھٹے نمبر پرپہنچ گئی ہے جبکہ ریئل کشمیر ایف سی چھ میچوں میں چھ پوائنٹ کے ساتھ دسویں پوزیشن پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.