ETV Bharat / state

مشرقی بنگال کا چرچل برادرس سے مقابلہ ہفتہ کو - ایسٹ بنگال کا چرچل برادرس سے مقابلہ ہفتہ کو

نئے برس کے پہلے ہفتے کو مشرقی بنگال اور چرچل برادرس کی ٹیمیں کل  گوا کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ایسٹ بنگال کا چرچل برادرس سے مقابلہ ہفتہ کو

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:33 PM IST

ایسٹ بنگال اس وقت آ ئی لیگ کے پوائنٹ ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ چرچل برادرس تین میچوں میں چھ پوائنٹ کے ساتھ چوتھے مقام پر ہے۔

کل کے میچ میں دونوں ٹیمیں جیت درج کرنے کے ارادے سے میدان میں اتریں گی۔ ان دونوں کا لیگ ٹیبل میں پیش قدمی کرنا ہی اہم مقصد ہوگا۔

ایسٹ بنگال کے کوچ منندیز نے کہاکہ میرے خیال سے ایسٹ بنگال کی ٹیم اس وقت بہترین فارم میں ہے۔کھلاڑیوں کے حوصلہ بلند ہے۔ ٹیم سے شاندار کار کردگی کی امید ہے۔

انہوں نے کہاکہ چرچل برادرس کو اسی کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینا چیلنج ہے مگر ہم اس چیلنج کوقبول کرتے ہیں اور تین پوائنٹ حاصل کرکے کولکاتا واپس آنے کی کوشش کریں گے

دوسری طرف چرچل برادرس کے کوچ ٹرئیوس نے کہاکہ ایسٹ بنگال سے نمٹنے کے لیے ہم پوری طرح سے تیار ہیں۔ ہوم گراؤنڈ میں کھیلنے کا فائدہ اٹھائیں گے اور مکمل تین پوائنٹ حاصل کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ رواں آ ئی لیگ میں ہماری کار کردگی اچھی رہی ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آگے بھی شاندار کھیل کاسلسلہ جاری رہے گا۔ اس کے لیے کھلاڑیوں کو اپنے کھیل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.